سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کل رات بنی گالہ میں چیئرمین عمران خان کے رہائش گاہ پہنچے، باہر حفاظت کیلئے آئے ہوے کارکنان سے ملے اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔
08/06/2022
08/06/2022
ملک میں مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے پر صوبوں کا اتفاق، حتمی فیصلہ کل ہوگا۔
08/06/2022
"ویمن یونیورسٹی صوابی کے اوقات کار میں تبدیلی"
صوابی:ویمن یونیورسٹی صوابی نے یونیورسٹی کے اوقات کار میں تبدیلی لاتے ہوئے تمام فیکلٹی ، سٹاف ممبرز اور طالبات کے لئے اوقات کار میں تبدیلی کردی اب یونیورسٹی ہذا میں کلاسز صبح 8بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی ۔ شعبہ کا سربراہ اپنے سٹاف کو ہفتہ کے روز بھی کام کے لیے بلا سکتا ہے ۔ تمام ٹیچنگ فیکلٹی کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اپنے کورسز 28 جون تک مکمل کردیں جس کے بعد 30جون سے 08جولائی تک فائنل ٹرم کے امتحانات منعقد کئے جائیں گے.
07/06/2022
Swabi: Another transformer has added for people of zaida bypass road due to low voltage by Abdul Karim khan(Special Assistant to Chief minister KP on Industries, Commerce) Credit_ from zaida.
06/06/2022
Insolence in the dignity of Muhammad (SAW) is unacceptable😥and we strongly condemn it.😡
02/04/2022
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا,کل پہلا روزہ ہوگا
رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر انے کا اعلان کیا۔
19/03/2022
گزشتہ رات صوابی میں تیز بارش اور ژالہ باری۔۔
19/03/2022
صوابی: وزیراعظم پاکستان کے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، صوابی محمد روف خان ، ڈپٹی کمشنر صوابی کیپٹن "ریٹائرڈ"ثناءاللہ خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد شعیب اور اسسٹنٹ کمشنر، صوابی عثمان اشرف نے جوڈیشل کمپلیکس، صوابی میں رواں شجرکاری مہم کے دوران ایک ایک پودا لگایا اور مہم کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔
Be the first to know and let us send you an email when The Swabi News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.