JTI Zarobi

JTI Zarobi WE WANT
Khuda ki zameen par khuda ka nizaam

14/02/2024
05/01/2024

جمعیت علماء اسلام گاؤں تکیل گدون PK49 میں عوام الناس سے مرکزی نائب و ضلعی امیر سابقہ وزیر تعلیم امیدوار NA19 شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل علی حقانی صاحب کا خطاب

ٹوپی صوابی: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و امیر ضلع صوابی شیخ الحدیث مولانا فضل علی حقانی صاحب کے فرزند مولانا م...
05/01/2024

ٹوپی صوابی: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و امیر ضلع صوابی شیخ الحدیث مولانا فضل علی حقانی صاحب کے فرزند مولانا محبوب احمد غازی کا یونین کونسل ٹوپی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جناب سعید ناظم صاحب اور انجمن تاجران کے صدر جناب افتخار صاحب کے ساتھ الگ الگ ملاقات۔

جمعیت علماء اسلام میں شمولیت سمیت الیکشن کے حوالہ سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔

دونوں رہنماؤں نے جمعیت علماء اسلام کے دونوں امیدواروں کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

ایڈمن۔

03/01/2024

جمعیت علماء اسلام زروبی کے زیر اہتمام آج حجرہ ڈھیری سر زروبی میں بعد از نماز عشاء جنرل الیکشن حلقہ پی کے 49 اور این اے 19 کے انتخابی مہم کے پہلے جلسہ کیلئے میدان سجے گا۔

01/01/2024

صوابی: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و امیر ضلع صوابی شیخ الحدیث مولانا فضل علی حقانی صاحب کا ٹوپی سٹی میں الیکشن کیمپ کے افتتاح کے موقع پر کارکنوں سے خطاب۔

ایڈمن۔

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع کردی۔
22/12/2023

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع کردی۔

21/12/2023

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و امیر ضلع صوابی شیخ الحدیث مولانا فضل علی حقانی صاحب کل صبح 9 بجے این اے 19 صوابی 1 کیلئے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں اپنے کاغذات جمع کرا دٸیے انشاءاللہ جیت ہماری ہوگی۔💪💪💪💪

19/12/2023

Address

Zarobi
23510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Zarobi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JTI Zarobi:

Share

Category