Awami news

Awami news پاکستان کی ہر خبر پر نظر

31/12/2022

السلام علیکم
‏دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے
درود شریف!!

(فواد رانا بھی جاوید آفریدی کے حق میں بول پڑے)جب کوئی پلیئرز  پاکستان انے کو تیار نہیں تھا اس وقت رمیز راجہ کمینٹیٹر تھا...
17/12/2022

(فواد رانا بھی جاوید آفریدی کے حق میں بول پڑے)
جب کوئی پلیئرز پاکستان انے کو تیار نہیں تھا اس وقت رمیز راجہ کمینٹیٹر تھا ۔تب جاوید آفریدی نے بہت بڑا پیسہ خرچ کر کے پشاور زالمی کے تمام پلیئر کو پاکستان انے پر راضی کیا اور پشاور زلمی کے تمام پلیئرز پاکستان آئے پاکستان میں کرکٹ کو واپس لانے میں جاوید آفریدی کا بہت اہم کردار ہیں نہ کہ رمیز راجہ کا انشاللہ مجھے امید ہے کہ اگلے سال پشاور میں نہ صرف پی ایس ایل کے بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ بھی ہوگی ۔۔
جاوید آفریدی اپ کے ساتھ نہ صرف پشاور بلکہ پورا پاکستان ہے ۔اپ نے اپنا حق ادا کیا.
(فواد رانا)

ایچ بی ایل پی ایس ایل8 میں تمام ٹیموں ڈرفٹ کے زریعے سے اپنے منتخب کئے گئے کھلاڑیوں کی فہرست یہ ہےزلمی ، کویٹہ ، سلطان ، ...
16/12/2022

ایچ بی ایل پی ایس ایل8 میں تمام ٹیموں ڈرفٹ کے زریعے سے اپنے منتخب کئے گئے کھلاڑیوں کی فہرست یہ ہے
زلمی ، کویٹہ ، سلطان ، کنگز ، یونیٹڈ ،قلندر

فل سیاسی پوسٹ۔۔۔۔۔شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتا ۔ تو اس سے پوچھتا ہے،" تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں ...
15/12/2022

فل سیاسی پوسٹ۔۔۔۔۔
شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتا ۔ تو اس سے پوچھتا ہے،" تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟ "خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے" "کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو ..."
اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کی لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کیلئے کتا بھی نہ بنو--............

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآج پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی ڈرافٹنگ ہونے جا رہی ہے اور اسکے لیے کھلاڑیوں کا پک آرڈر کچھ ...
15/12/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آج پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی ڈرافٹنگ ہونے جا رہی ہے اور اسکے لیے کھلاڑیوں کا پک آرڈر کچھ اس طرح سے ہے سب سے پہلی پک لاہور قلندرز کی ہے اور لاہور قلندرز کی ٹیم کس کھلاڑی کو پلاٹینیم کیٹیگری سے منتخب کرتی ہے اسکا پتہ آج چل جائے گا سوشل میڈیا پر ذکر کیا جا رہا ہے لاہور قلندرز فخر زمان اور نسیم شاہ کو پک کرنا چاہتی ہے لیکن ڈرافٹنگ کے دوران کونسی ٹیم وائلڈ کارڈ کا استعمال کرتی ہے یہ تو آج ہی پتہ چلے گا۔

بس دعا کرتی ہوں جو بھی ہو تمام ٹیموں کے حق میں بہتر ہو اور اللہ پاک پاکستان سپر لیگ کو کامیاب کرے اور پاکستان میں کھیلوں کے میدانوں کو ہمیشہ آباد رکھے۔آمین

کل انشاء اللہ پی ایس ایل 8 کیلئے ڈرافٹنگ ہوگی جس کیلئے ڈرافٹنگ میں شامل پلٹنیم کیٹیگری میں شامل فورن پیلر لسٹ جاری کر دی...
14/12/2022

کل انشاء اللہ پی ایس ایل 8 کیلئے ڈرافٹنگ ہوگی
جس کیلئے ڈرافٹنگ میں شامل پلٹنیم کیٹیگری میں شامل فورن پیلر لسٹ جاری کر دیا گیا ہے
آپ کے پسندیدہ ٹیم کون سی ہے

آج رات 12 بجے مراکش اور فرانس کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میچ ہے تمام احباب دعا کریں کہ مراکش آج فرانس کو بھی باہر کردے👏⚽🏆
14/12/2022

آج رات 12 بجے مراکش اور فرانس کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میچ ہے تمام احباب دعا کریں کہ مراکش آج فرانس کو بھی باہر کردے👏⚽🏆

پی ایس ایل 8 کے ڈرافٹنگ میں گولڈن کیڈیگری شامل فورن پیلر کی لسٹ جاری کر دی گئی
13/12/2022

پی ایس ایل 8 کے ڈرافٹنگ میں گولڈن کیڈیگری شامل فورن پیلر کی لسٹ جاری کر دی گئی

صرف 8 مہینے پہلے ہنستا بستا پاکستان تھا،اور آج حالات دیکھ لوں ۔ملک کی اس حالات کے زمہ دار پاکستان کے بے وقوف اور جاہل عو...
13/12/2022

صرف 8 مہینے پہلے ہنستا بستا پاکستان تھا،
اور آج حالات دیکھ لوں ۔
ملک کی اس حالات کے زمہ دار پاکستان کے بے وقوف اور جاہل عوام ہے۔ ورنہ حکمرانوں کی کیا مجال کے ملک کو اس دہلیز پر پہنچا دے۔
پاکستانیوں خواب غفلت کے نیند مزے سے سوتے رہوں۔

‏دعا ہے کہ 29 گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر ولید کو واہیات ڈانسرز اور فضول حرکات کرنے والے ٹک ٹاکرز اور سوشل م...
12/12/2022

‏دعا ہے کہ 29 گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر ولید کو واہیات ڈانسرز اور فضول حرکات کرنے والے ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا پر فحاشی پھیلانے اداکاروں سے زیادہ عزت ملے۔
ان کو ندا یاسر اپنے مارننگ شو کہ لئے نہیں بولائیگی، نہ تو کوئی اور میڈیا چینل ان کو کیسی شو میں دعوت دیگا۔
کیوں ہم غلام ہیں

Address

Zhob
82500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share