03/07/2024
بے شک مانتے ہیں کہ یہی حالت کسی بٹن کلک کرنے سے ٹھیک نہیں ہوتا،
بہرحال، ضلع شیرانی کے پانچ (05) بنیادی مسائل موجودہ عوامی نمائندوں کے نوٹس میں پرسنل لنک اور میڈیا کے بتوسط لانا چاہتے ہیں ،
نمبر 01" محکمہ صحت کے تمام مراکز فعال کرنے اور ڈاکٹر حضرات کو ڈیوٹی دینے کا حکم صادر کریں،
نمبر 02" محکمہ تعلیم میں اساتذہ کرام کو ڈیوٹی دینے اور تمام تعلیمی اداروں کو فعال رکھنے کی ہدایات جاری کریں،
نمبر 03" سڑکیں،خاص کر انزرخیزی کراس سے چچوبی تک اور میرعلی خیل سے ٹانک، وانا تک منظور کرائیں، میرعلی خیل روڈ کی بحالی سے ضلع شیرانی کا ہیڈ کوارٹر بھی مستفید اور فعال ہوگا۔
نمبر 04" موبائل سگنل سروس (ٹیلی نار کمپنی ٹاورز) کو فعال کریں،
نمبر 05" سال 2016 سے غائب شدہ بجلی پورے ضلع شیرانی کے ممکنہ علاقوں میں فراہمی کو یقینی بنایا جائے،
سوشل ایکٹیویسٹ عبدالکریم شیرانی