
22/02/2023
ڈپٹی کمشنر ضلع شیرانی حضرت ولی کاکڑ صاحب کے دعوت پر خاکہ مردم شماری ٹیم کی ڈی سی صاحب سے ملاقات اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ضلع شیرانی شیخ عصمت اللہ صاحب بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر ضلع شیرانی نے ہمارے خاکے کو بہت سراہا گیا امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اس طرح مثبت پیغام جاری کرنے میں اپنی انرجی صرف کرینگے آخر میں ڈپٹی کمشنر ضلع شیرانی حضرت ولی کاکڑ صاحب نے خاکہ مردم شماری کے حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعام سے نوازا گیا