ZHOB News

ZHOB News ضلع ژوب کے سب سے بڑا نیوز نیٹ ورک

پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان 7 ٹی ٹونٹی میچیز کی سیریز کی ٹرافی کی رونماٸ کردی گٸ.
19/09/2022

پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان 7 ٹی ٹونٹی میچیز کی سیریز کی ٹرافی کی رونماٸ کردی گٸ.

ژوب:کلی گستوٸ بادی درمند میں گزشتہ بارشوں سے گھروں اور باغات کےحفاظتی ڈانگے تباہی کا شکار. اہل علاقہ کا ایم پی اےحاجی مٹ...
19/09/2022

ژوب:کلی گستوٸ بادی درمند میں گزشتہ بارشوں سے گھروں اور باغات کےحفاظتی ڈانگے تباہی کا شکار.
اہل علاقہ کا ایم پی اےحاجی مٹھاخان کاکڑ اور دیگر حکام سےمرمت کی اپیل.

کوئٹہ ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کوئیٹہ پہنچ گئےکوئٹہ ۔وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو چیف...
04/09/2022

کوئٹہ ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کوئیٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ ۔وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو چیف سیکرٹری عبدالعزیز عقیلی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے استقبال کیا

۔وزیراعظم وزیراعلٰی مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر حکام بزریعہ ہیلی کاپٹر بی بی نانی اور پنجرہ پل کے معائنے کے لیئے روانہ

کوئٹہ ۔وزیراعظم کو چئیرمین این ایچ اے بریفنگ دینگے

رکن قومی اسمبلی ‏علی وزیر کی ضمانت منظور ہوگئی.
03/09/2022

رکن قومی اسمبلی ‏علی وزیر کی ضمانت منظور ہوگئی.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَضروری اعلان۔مرحوم جماالدین شیرانی رانی خیل کا بیٹا اخترشاہ شیرانی کا بھائی۔پاک...
03/09/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ضروری اعلان۔مرحوم جماالدین شیرانی رانی خیل کا بیٹا اخترشاہ شیرانی کا بھائی۔پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سنیئر رہنما حافظ رحمت اللہ شیرانی وفات پاگئے۔نماز جنازہ آج 11بجے 3/9/2022کونمبر ون سکول میدان میں ادا کی جائے گی.

ژوب: مضافات میں رات کے وقت بجلی کی لوڈشیڈنگ چار مہنے سے جاری ہے لوگ سخت پریشان.تفصیلات کے مطابق ژوب کے مضافات کلی برنج د...
03/09/2022

ژوب: مضافات میں رات کے وقت بجلی کی لوڈشیڈنگ چار مہنے سے جاری ہے لوگ سخت پریشان.
تفصیلات کے مطابق ژوب کے مضافات کلی برنج دیرگی مریمہ ولہ اکرم بوبی ایربزٸ تورہ درگہ اور سمبازہ تک رات کے وقت چار مہنے سے بجلی کی نام و نشان تک نہیں غریب عوام کا کہنا ہے کہ پہلے مٹی کا تیل سستا تھا اور لالٹین کو استعمالِ عمل لاتا اور اب تیل بھی مہنگا ہوگیا اکثر لوگوں کا شمسی نہیں ہے اب اندھیرے میں رات گزارتاہے اہلیان مضافات نے حاجی مٹھاخان کاکڑ سے اپیل کی ہے کہ رات کو بھی بجلی بحال کیا جاۓ.

ژوب: سیاحی مقام اصغرتنگی کے خوبصورت مناظر۔
03/09/2022

ژوب: سیاحی مقام اصغرتنگی کے خوبصورت مناظر۔

ژوب: سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کےلیۓ پاک فوج نے یوم دفاع کی تمام تقریبات ملتوی کرادیا.
03/09/2022

ژوب: سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کےلیۓ پاک فوج نے یوم دفاع کی تمام تقریبات ملتوی کرادیا.

Address

Press Club Zhob
Zhob
45

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZHOB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share