30/10/2024
افسوس کا مقام ایک مجرم کو بچانے کے لیے فیک آئی ڈیز ، قومیت ، تعصب ، شعر وشاعری سمیت جب تمام حربے ناکام ہوگئے تو بالآخر سکول کے معصوم طلباء کو ہتھیار بنا کر روڈوں پر لایا گیا ۔ اور اپنی بدعنوانی چھپانے کے لیے احتجاج کا رنگ دیا گیا ۔ اس سے واضح ہوا کہ سیکنڈل میں صرف کلرک نہیں دیگر بھی برابر کے حصہ دار ہیں ۔ جو کہ بہت جلد منظر عام پر اجائے گا ۔