Matiullah Mati

  • Home
  • Matiullah Mati

Matiullah Mati "Baghwan" The featured journalist

25/09/2026
خاران: نوشکی خاران روڈ پر مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کو  اغوا کرلیا
20/09/2026

خاران: نوشکی خاران روڈ پر مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کو اغوا کرلیا

مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن، ضلع زیارت میں دہشت گردی کے حملے کی تحقیقات کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن کی سماعت۔جسٹس محمد عامر نو...
16/09/2026

مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن، ضلع زیارت میں دہشت گردی کے حملے کی تحقیقات کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن کی سماعت۔

جسٹس محمد عامر نواز رانا نے کھلی عدالت میں کمیشن کی کارروائی آگے بڑھاتے ہوئے سماعت کی۔

سماعت کے دوران علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد پیش ہوئی۔

گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔

کمیشن کے استفسار پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے صوبہ بھر میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

مدارس کی رجسٹریشن بلوچستان چیرٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی کے ذریعے کی جا رہی ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ

بلوچستان چیرٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی محکمہ داخلہ کے ماتحت کام کر رہی ہے

بلوچستان میں تقریباً 3,000 مدارس موجود ہیں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ

2,100 مدارس کی رجسٹریشن کا عمل اتھارٹی کی جانب سے مکمل کیا جا چکا ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ

مزید مدارس کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ

غیر قانونی حیثیت اور تقاضے پورے نہ ہونے کی بنا پر 300 مدارس کو سیل کیا گیا ہے
ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے معاملے پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے لیے مزید وقت طلب کیا۔

کمیشن نے اگلی سماعت تک تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کردی

🚨 بریکنگ نیوز  *بوری بند کمسن علی شاہ کی لاش کا معمہ بالاآخر حل کردیا گیا* کوئٹہ پولیس کے Serious Crime Investigation Wi...
16/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز

*بوری بند کمسن علی شاہ کی لاش کا معمہ بالاآخر حل کردیا گیا*
کوئٹہ پولیس کے Serious Crime Investigation Wing (SCIW) نے کمسن علی شاہ قتل کیس کی پیچیدہ تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچا دیا۔سگی چچی مبینہ طور پر قتل میں ملوث نکلی۔
22 اگست 2026 کو کمسن علی شاہ کی گمشدگی کے بعد اس کی لاش گھر کے قریب ایک بوری میں بند حالت میں برآمد ہوئی تھی۔
واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف غیر مصدقہ افواہیں گردش کرتی رہیں، جن میں بچے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے پھینکے جانے اور تاوان کی غرض سے اغوا کیے جانے سمیت مختلف قیاس آرائیاں شامل تھیں تاہم SCIW کی تفتیش نے افواہوں کے بجائے شواہد اور تکنیکی معلومات کی بنیاد پر کیس کے اصل حقائق تک رسائی حاصل کی۔تفتیش کے دوران مختلف شواہد، دستیاب معلومات، رابطوں اور دیگر تکنیکی پہلوؤں کو باریک بینی سے جوڑا گیا، جس کے نتیجے میں تفتیش مقتول بچے کی سگی چچی تک جا پہنچی۔
سیریس کرایم انویسٹیگیشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دورانِ تفتیش ملزمہ نے مبینہ طور پر جرم کا اعتراف کیا۔تفتیش کے مطابق کمسن علی شاہ کی نعش مبینہ طور پر چند روز گھر میں موجود پانی کی ٹینکی میں چھپائی گئی، بعد ازاں بدبو پھیلنے پر لاش کو نکال کر بوری میں بند کیا گیا اور گھر کے قریب پھینک دیا گیا تھا۔

سرکاری ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر محکمہ صحت بلوچستان نے 30 میڈیکل و  لیڈی میڈیکل آفیسرز کو ملازمت سے فارغ کردیا
09/09/2026

سرکاری ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر محکمہ صحت بلوچستان نے 30 میڈیکل و لیڈی میڈیکل آفیسرز کو ملازمت سے فارغ کردیا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matiullah Mati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Matiullah Mati:

  • Want your business to be the top-listed media company?

Share