Zhob Newz

Zhob Newz It's all about News!

17/11/2024

#ژوب میں غیرت کے نام لڑکا لڑکی قتل۔ ٹراما سنٹر ژوب

11/11/2024

ژوب میں سکول طلباء پر آج بھی تشدد کرتے ہیں۔
والدین بے بس۔

11/11/2024

Follow us,share our page

I Am Quetta M Saleem Jan Kiazai Khan Sangar Sardar Raziq Abdullahzai شائستہ مندوخیلان Hanan Tareen Rehmatullah Qureshi Gulaab Afridi Jamee L Nazeer Khan Achakzai Saeed Ullah Khan Kakar عدنان سمیع ملغانی
دیسی جٹ Saleem Khan Ghafoor Nasar Hera Khan Hussain ZàDà M Siraj M Asghar Hazrat Yousaf
PTI Punjab

11/11/2024

Please share our Posts and follow us, invite your friends to our page.
#ژوب

11/11/2024

علی وزیر کو گزشتہ دو تین ماہ سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں گھمایا جا رہا ہے۔ جن اضلاع میں ڈی سی صاحبان اس پر کیس ٹھوک رہے ہیں۔ شاید علی وزیر نے وہ زندگی میں کبھی دیکھے نہ ھوں۔ لیکن ہر پیشی پر مکا لہرا کر اپنا حؤصلہ دکھاتا پنجاب کا ہر شہر اسکا عدالتی نظام ، اسکی بیوروکریسی کو ننگا کرکے آگے بڑھ رھا ہے۔

علی وزیر نے گزشتہ چھ سالوں کے اندر شاید چار سال تک جیلوں میں گزار لئے ہیں۔ جیل کی زندگی بے شک انتہائی مشکل ہے۔ لیکن قوم کی خاطر علی وزیر ہر کیس کا سامنا کر رھا ہے۔ وہ ممبر پارلیمینٹ رہ کر بھی خندا پیشانی سے سارے کیسیز کا سامنا کرتے آرہے ہیں۔ علی وزیر نے عمران خان حکومت اور اب موجودہ حکومت جس کے پچھلے دور میں انکو ووٹ بھی دیا ان حکومتوں میں جیل ہی گزاری ہے۔ شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے کے لئے وہ جیل سے پارلیمنٹ آئے ، لیکن جیل چھوڑنے پر کامپرومائز نہیں کیا اپنی رہائی یا ضمانت پر سودا نہیں کیا۔ واقعی ھمارے پاس علی وزیر جتنا حوصلہ نہیں۔!


11/11/2024
11/11/2024

😒💔😒

11/11/2024

ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز نے محمد جان ولد مراد محمد اسیسٹنٹ ریونیو کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ایف-آئی-آر درج کرنے کا حکم صادر کیا-
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس جناب نصیب اللہ کاکڑ نے ضلع ژوب کے سرکاری مال خانہ میں سرکاری اسلحہ و کارتوس میں بے ضابطگیوں کے سلسے میں انسپیکشن ٹیم کی نشاندہی پر محمد جان اسسٹنٹ ریونیو ڈی سی دفتر ژوب کے خلاف ایف- آئی- آر درج کرنے اور ان کی تمخواہ روک دینے کی احکامات صادر فرمایا ہے- اس کے ساتھ ساتھ سابقہ ریٹائرڈ مال خانہ انچارج بشمول محمد رمضان جعفر خان متین اور طورک کے خلاف بھی ایف-آئی-آر درج کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر ژوب کو حکم صادر فرمایا ھے

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob Newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share