Yousaf Khan Wildlife

Yousaf Khan Wildlife Yousaf Khan Wildlife 🦅 | یوسف خان وائلڈ لائف
Exploring the wild world of nature
Golden Eagle & Amazing Wildlife Moments
پاکستان سے جنگلی حیات کی حقیقی ویڈیوز
(1)

08/09/2026

جیر بیور الترا وایت | gyr pure ultra white
21 لاکھ درھم جو 15 کروڑ 87 لاکھ 20 ہزار
پاکستانی روپے بنتے ہیں ماشاءاللہ الله تعالٰی سب بھایوں کو نصیب کریں آمین🤲

07/09/2026

ہاہاہاہاہا ٹپوس چرخ

ترمتہ پہ اٹومیٹک جال کی
05/09/2026

ترمتہ پہ اٹومیٹک جال کی

29/08/2026

: 🦅 ہرئیر ہاک (Harrier Hawk) کی آزادہ فضاؤں میں واپسی! ✨
​آج اس نایاب شکاری پرندے کو قید سے آزاد کر کے اس کے قدرتی ماحول میں بھیج دیا ہے۔ فطرت کا حسن انہی پرندوں کی آزاد اڑان میں ہے۔ پرندوں کی حفاظت کریں اور انہیں آزاد فضاؤں کا باسی رہنے دیں۔ 🌿💚
​

🦅 جیر فالکن کے ساتھ ایک یادگار لمحہ! 🤍شاہینوں کی دنیا، فطرت سے محبت اور فالکنری کا خوبصورت شوق۔جیر فالکن کے پَر پھیلائے ...
26/08/2026

🦅 جیر فالکن کے ساتھ ایک یادگار لمحہ! 🤍

شاہینوں کی دنیا، فطرت سے محبت اور فالکنری کا خوبصورت شوق۔
جیر فالکن کے پَر پھیلائے یہ منظر واقعی دل کو چھو لینے والا ہے۔ 🦅✨

پرندوں سے محبت، فطرت سے وفا ❤️

🦅 ننھی سی جان، مگر حوصلہ آسمان جیسا! ❤️قدرت کی اس خوبصورت مخلوق کو محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ 🌿🦅
17/08/2026

🦅 ننھی سی جان، مگر حوصلہ آسمان جیسا! ❤️
قدرت کی اس خوبصورت مخلوق کو محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ 🌿🦅

منگور 🦎 gecko leopardجو مکمل طور پر غیر زہریلا ہے اس کو کسی قسم کا نقسان نہ پہنچایے۔۔
16/08/2026

منگور 🦎 gecko leopard
جو مکمل طور پر غیر زہریلا ہے اس کو کسی قسم
کا نقسان نہ پہنچایے۔۔

Address

Gul Kach
Zhob
85200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Khan Wildlife posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share