Olas Ghamkhwar Sharani

Olas Ghamkhwar Sharani Digital Creative �

29/08/2026

میرا پی ٹی آئی صوبائی صدر داؤد شاہ صاحب سے درخواست ہے کہ فوراً ژوب نااہل صدر سردار نصیب اللہ کبزئ کے خلاف ایکشن لے کیونکہ رزق حلال کمانے والے کو پیغور دینا مناسب نہیں ہے پورا اوورسیز کی دل آزاری کی ہے اورسیز کا تعلق زیادہ تر پی ٹی آئی سے رکھتے ہیں آگر آپ لوگ ایسے نااہل کو سربراہ بناتے ہیں تو اوورسیز لوگوں کا پی ٹی آئی سے شاہد کنارہ کشی اختیار کی ہے

27/08/2026

مغوی بریال خان بازیاب ۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر SSP آپریشن کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی کارروائی،، مغوی بریال خان بازیاب ۔۔ 3 ملزمان صابر شاہ عبدالسلام اور انعام اللّٰہ گرفتار ۔۔ مغوی بریال خان کو قانونی کارروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کیا جارہا ہے ۔۔۔

اعلانِ گمشدگیعنایت اللہ ولد محمد شریف آج دوپہر 1 بجے امام بارگاہ سے لاپتہ ہوئے ہیں اور تاحال لاپتہ ہیں۔اگر کسی بھائی کو ...
21/08/2026

اعلانِ گمشدگی
عنایت اللہ ولد محمد شریف آج دوپہر 1 بجے امام بارگاہ سے لاپتہ ہوئے ہیں اور تاحال لاپتہ ہیں۔
اگر کسی بھائی کو عنایت اللہ کے بارے میں کوئی معلومات ملیں تو براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر فوراً رابطہ کریں:
📞 0340-2624679
📞 03410383496
اللہ تعالیٰ عنایت اللہ کو خیریت سے واپس لائے۔ آمین۔

افغانستان:تحریک تحفظ آئین پاکستان مشر، قامي اسمبلی کې اپوزیشن لیډر او ده پښتونخوا ملي عوامي ګوند مشر محترم محمود خان اڅک...
17/08/2026

افغانستان:
تحریک تحفظ آئین پاکستان مشر، قامي اسمبلی کې اپوزیشن لیډر او ده پښتونخوا ملي عوامي ګوند مشر محترم محمود خان اڅکزی ده افغان حکومت له لوري په پلازمینه اسلام آباد کې جوړې سوې دستوره کې ګډون وکړی.

14 اگست — سوالِ آزادی 🇵🇰ہم آزادی کا جشن ضرور مناتے ہیں، مگر دل یہ سوال بھی کرتا ہے کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟بلوچستان ہو،...
13/08/2026

14 اگست — سوالِ آزادی 🇵🇰

ہم آزادی کا جشن ضرور مناتے ہیں، مگر دل یہ سوال بھی کرتا ہے کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

بلوچستان ہو، خیبر پختونخوا ہو یا کراچی—آج بھی ہمارے پشتون بھائیوں کو ظلم، ناانصافی، محرومی اور مشکلات کا سامنا ہے۔
آزادی صرف پرچم لہرانے کا نام نہیں، آزادی کا اصل مطلب عزت، امن، انصاف اور برابر کے حقوق ہیں۔

ہم نفرت نہیں، انصاف چاہتے ہیں؛
ہم تقسیم نہیں، امن چاہتے ہیں؛
اور اپنے ہر مظلوم بھائی کے لیے آواز اٹھانا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔

14 اگست ہمیں جشن کے ساتھ ساتھ اپنے حقوق اور ذمہ داریوں پر غور کرنے کا دن بھی ہے۔ 🇵🇰

#آزادی #پشتون #انصاف #امن #بلوچستان #خیبرپختونخوا

13/08/2026
10/08/2026

ضلع شیرانی مانی خواہ😘

چھوٹا اسلام آباد مانی خواہ😘
08/08/2026

چھوٹا اسلام آباد
مانی خواہ😘

Address

Sherani
Zhob
85200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olas Ghamkhwar Sharani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share