خبر پر خبر

خبر پر خبر اب آپ دنیا🌎 سے خبر📰
(1)

24/06/2025
زیارت چینہ!ڈسٹرکٹ چیرمین حاجی عبد الستار کاکڑ  لیویز حوالدار نعیم پائنزئ کے وفات پر ان کے خاندان سے اظہارِ تعزیت اور فات...
24/06/2025

زیارت چینہ!
ڈسٹرکٹ چیرمین حاجی عبد الستار کاکڑ لیویز حوالدار نعیم پائنزئ کے وفات پر ان کے خاندان سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں سئنیر رہنما حاجی محمد حنیف زیارت سٹی جنرل سیکرٹری نظام الدین شاہ تارن محمد خان بھی ہمراہ ہیں
اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے @

زیارت سٹی!کاروانِ حاجی نور محمد خان دومڑ کے تحصیل زیارت کابینہ کا اجلاس تحصیل زیارت صدر حاجی حبیب اللہ پائنزئ کے زیر صدا...
23/06/2025

زیارت سٹی!
کاروانِ حاجی نور محمد خان دومڑ کے تحصیل زیارت کابینہ کا اجلاس تحصیل زیارت صدر حاجی حبیب اللہ پائنزئ کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تحصیل زیارت کابینہ کے تمام ممبران نے شرکت کی اجلاس کا آ غا ز تلاوت کلام قرآن کریم سے شروع ہوا تحصیل زیارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے اور پارٹی کے فعالیت زہر غور آ یا فوکل پرسن زیارت حاجی راز محمد خان دومڑ حاجی محمد نور پائنزئ حا جی محمد اعظیم لالا نسیم خان کاکڑ حاجی خدائے نور لالا بشیر پریس سیکرٹری مولوی نجم الدین ثاقب اور دیگر ممبران شریک ہوئے

09/06/2025
06/06/2025
خوشخبری۔۔۔ زیارت زمینداران کے لیے خوشخبری جناب حاجی نور محمد دومڑ صاحب نے زیارت کے  بجلی  کا معاملہ حل کیا جلد ہی تمام ٹ...
06/06/2025

خوشخبری۔۔۔
زیارت زمینداران کے لیے خوشخبری جناب حاجی نور محمد دومڑ صاحب نے زیارت کے بجلی کا معاملہ حل کیا جلد ہی تمام ٹیوب ویل کے بجلی بحال ہو جائے گئی۔۔

ملک امان اللہ کاکڑ کی گرفتاری قابل مذمت، فوری رہائی کا مطالبہہم ملک امان اللہ کاکڑ کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاری کی ...
04/06/2025

ملک امان اللہ کاکڑ کی گرفتاری قابل مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ

ہم ملک امان اللہ کاکڑ کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ملک امان اللہ کاکڑ ایک باعزت، محب وطن اور قوم دوست شخصیت ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے علاقے اور عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کی ہے۔ ان کی گرفتاری نہ صرف قانون و انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے بلکہ یہ سیاسی انتقام اور عوامی نمائندوں کی آواز دبانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ ایسے اقدامات سے نہ ہمیں ڈرایا جا سکتا ہے اور نہ ہی عوامی خدمت کا جذبہ کمزور کیا جا سکتا ہے۔ ہم متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک امان اللہ کاکڑ کو فی الفور اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے، اور اس گرفتاری کی مکمل تحقیقات کی جائیں تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں۔
اگر ہمارے مطالبات کو نظر انداز کیا گیا تو ہم پرامن احتجاج، قانونی چارہ جوئی اور سیاسی مزاحمت کا ہر جمہوری راستہ اختیار کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے سینئر سیاسی و قبائلی رہنما صدر زیارت سٹی حاجی نیاز محمد کاکڑ @

ملک امان اللہ کاکڑ کی گرفتاری قابل مذمت، ہم ملک امان اللہ کاکڑ کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت ...
04/06/2025

ملک امان اللہ کاکڑ کی گرفتاری قابل مذمت،

ہم ملک امان اللہ کاکڑ کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ملک امان اللہ کاکڑ ایک باعزت، محب وطن اور قوم دوست شخصیت ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے علاقے اور عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کی ہے۔ ان کی گرفتاری نہ صرف قانون و انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے بلکہ یہ سیاسی انتقام اور عوامی نمائندوں کی آواز دبانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ ایسے اقدامات سے نہ ہمیں ڈرایا جا سکتا ہے اور نہ ہی عوامی خدمت کا جذبہ کمزور کیا جا سکتا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن سنئیر رہنما سردار عتیق الرحمن تارن

زیارت مسلم لیگ ن کی سنئیر رہنما حاجی محمد حنیف کاکڑ نے آج ملک امان اللہ کاکڑ  کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزامت کی۔
04/06/2025

زیارت مسلم لیگ ن کی سنئیر رہنما حاجی محمد حنیف کاکڑ نے آج ملک امان اللہ کاکڑ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزامت کی۔

زیارت سٹی، کابینہ تشکیل دی گئی ہے سٹی، صدر حاجی نیاز محمد کاکڑ صاحب کی طرف سے تمام نو منتخب کابینہ ارکان کو مبارکباد پیش...
29/05/2025

زیارت سٹی، کابینہ تشکیل دی گئی ہے سٹی، صدر حاجی نیاز محمد کاکڑ صاحب کی طرف سے تمام نو منتخب کابینہ ارکان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔

Address

Ziarat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خبر پر خبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share