
10/12/2024
زیارت کے معذور افراد کے لیے بڑی خوشخبری ۔
منصور فاونڈیشن کی جانب زیارت کے معذور افراد میں بہت جلد ویل چیئر تقسیم کی جائیگی۔
ویل چیئر منصور فاونڈیشن کے سربراہ حسن اچکزئی،حکمت اللہ توخی،عبدالہادی ترکئی کے سربراہی میں تقسیم کیا جائیگا.
اس موقع پر ضلع زیارت کےصدر کا انتخاب بھی کیا جائیگا۔حسن اچکزئی سولہ(16)سالوں سے غریب اور معذور افراد کی مدد کرتا رہا ہے اور بہت سے مستحق خاندانوں میں راشن وغیرہ بھی تقسیم کیا جاچکا ہےمنصور فاونڈیشن کے سربراہ حسن اچکزئی ہر ضلع میں بلا رنگ
و نسل لاچار افراد کی مدد کرتا ہے منصور فاونڈیشن کے صدر حسن اچکزئی مارچ میں غریب طلباء میں کتابیں اور وردیاں تقسیم کرتاہے اور بہت سے قرآن مجید بھی تقسیم کی ہے۔اور ہر سال بہت سے کینسر کے مریضوں کا علاج بلکل مفت کرواتا ہے منصور فاونڈیشن کے سربراہ حسن اچکزئی بہت سے ناامید لوگوں کے لئے ایک امید ہے۔
Noorzaman Taran