I AM Cheena

I AM Cheena Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I AM Cheena, Digital creator, Noor customer service and kakar news agency, Near by: Grand Hotel, bus stop, zia, .

زیارت شہر اور گرد و نواح میں شدید ژالہ باری 🌧
29/03/2026

زیارت شہر اور گرد و نواح میں شدید ژالہ باری 🌧

الوداع ماہ رمضان🌺زندگی رہی تو اگلے سال پھر ملینگے انشاءاللہ🙂
20/03/2026

الوداع ماہ رمضان🌺
زندگی رہی تو اگلے سال پھر ملینگے انشاءاللہ🙂

چاند دیکھنے کے بعد اگر کوئی شخص ہوائی فا*ئرنگ کریں تو سمجھ لیں وہ بندہ روزے نہیں رکھتا۔ کیونکہ جو روزہ رکھتا ہے اسے دوسر...
19/03/2026

چاند دیکھنے کے بعد اگر کوئی شخص ہوائی فا*ئرنگ کریں تو سمجھ لیں وہ بندہ روزے نہیں رکھتا۔ کیونکہ جو روزہ رکھتا ہے اسے دوسروں کی زندگی کا احساس ہوتا ہے۔ ہوائی فا*ئرنگ ایک ناسور ہے خدارا اس سے پرہیز کریں۔

Jummah Mubarak اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا اور ہماری عبادات کو قبول فرما۔آمین 🤲
13/03/2026

Jummah Mubarak اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا اور ہماری عبادات کو قبول فرما۔
آمین 🤲

ہوسکتا ہے یہ ماہ رمضان کا آخری جمعہ ہو دعا کرے اللہ پاک سب کے مشکلات دور کریں ❤️🤲
13/03/2026

ہوسکتا ہے یہ ماہ رمضان کا آخری جمعہ ہو دعا کرے اللہ پاک سب کے مشکلات دور کریں ❤️🤲

18/02/2026

آج پہلی سحـــــری ہوگی
🌙
نظـــــــر آگیا

22/01/2026

Snowfall in District Ziarat ❄🌨

نوجوانو! نماز کی پابندی کرو،یہی تمہاری کامیابی، سکون اور اللہ کی قربت کا راستہ ہے۔نماز دل کو مضبوط کرتی ہے،زندگی کو نظم ...
17/01/2026

نوجوانو! نماز کی پابندی کرو،
یہی تمہاری کامیابی، سکون اور اللہ کی قربت کا راستہ ہے۔
نماز دل کو مضبوط کرتی ہے،
زندگی کو نظم دیتی ہے،
اور برائیوں سے بچاتی ہے۔
آؤ آج عہد کریں کہ
کسی حال میں بھی نماز نہیں چھوڑیں گے۔

کوئٹہ میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی، بیٹے کی ہوائی فائرنگ سے باپ جان سے گیا، ایک لمحے کی لاپرواہی نے پوری زندگی اجاڑ...
05/01/2026

کوئٹہ میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی، بیٹے کی ہوائی فائرنگ سے باپ جان سے گیا، ایک لمحے کی لاپرواہی نے پوری زندگی اجاڑ دی، ہوائی فائرنگ خوشی نہیں بلکہ خونی کھیل ہے،

03/01/2026

اس سرد موسم میں دودھ پتی چائے صرف مشروب نہیں بلکہ ایک احساس ہوتی ہے ☕❄️
صبح کی خاموشی ہو یا شام کی ٹھنڈی ہوا، دوستوں کی محفل ہو یا اکیلا پن—دودھ پتی ہر لمحے کو خاص بنا دیتی ہے۔


Chai ☕️

02/01/2026

مقام شاہ خوندہ، آواز ❤️🫰

Jummah Mubarak ❤️سب ایک بار درود شریف پڑھیں
02/01/2026

Jummah Mubarak ❤️
سب ایک بار درود شریف پڑھیں

Address

Noor Customer Service And Kakar News Agency, Near By: Grand Hotel, Bus Stop, Zia

96000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I AM Cheena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share