Saqib Iqbal Malik

Saqib Iqbal Malik We will provide information about education opportunities and tourism places. if you love to travel you will find some awesome videos on our page.

Like it and share it with your friends.

05/03/2026

ہم نے مرغابیوں کا گریہ نہیں دیکھا۔ ہم نے زنجیرِ در کا دامن سے لپٹنا نہیں دیکھا۔ ہم نے مسجد نبوی کی دیواروں کا بلند ہونا نہیں دیکھا۔ جنازہ کی حرمت میں مسجد کا جھکنا نہیں دیکھا۔ عصر عاشوہ ٦١ ھ میں آسمان کا سرخ ہونا نہیں دیکھا نہ ہی زمین پر ہر پتھر کے نیچے سے خون کا ابلنا دیکھا ہے۔ یہ سب ہم نے کتابوں میں پڑھا، یقین کیا، منبروں سے سنا، بیان کیا یہ ہم نے آنکھوں سے نہیں دیکھا۔ لیکن ہاں، ہم نے گزشتہ کل علی علیہ السلام کے ایک پیروکار کی شہادت پر قلوب کی کیفیت بدلتے دیکھی ہے۔ ہم نے دنیا کے ہر کونے میں افسردہ چہرے دیکھے ہیں۔ ہم نے فضا میں درد محسوس کیا ہے ہم نے یہ سب دیکھا ہے۔
جب امیر المومنین ع کے ایک سچے پیروکار کی موت پر پر یہ سب ہوا، تو وہ جو خود امیر المومنین ہیں، امام العارفین ہیں۔ جن کا لقب سید الشہداء ہے۔ جو ضامنِ آہو ہیں۔ جو خدا کی برگزیدہ ترین مخلوق ہیں۔ خدا کے پاکیزہ ترین بشر ہیں، ان کی شہادتوں پر عالمین الٹ پلٹ گئے ہونگے۔ ہاں امام حسین علیہ السلام کے حلق پر خنجر چلنے سے افلاک میں زلزلے آئے ہونگے۔ علی اصغر ع کے ناحق خون پر زمین و آسمان نے گریہ کیا ہو گا۔ سیدہ زینب سلام علیھا کے واویلا پر تلہ زینبیہ بلند ہوا ہو گا۔ امیر المومنین ع کے سر پر ضربت سے ندائے آسمانی بلند ہوئی ہو گی۔
رہبر معظم کے ہزاروں احسانوں میں سے ایک احسان یہ بھی ہے۔ انہوں نے غیر معصوم ہوتے ہوئے، ہمیں یاد دہانی کروائی کہ ایک خاکی، خاطی انسان اگر ایسا ہے تو خدا کی حجتیں جب اس زمین پر سانس لیتی ہونگی، چلتی پھرتی ہونگی تو کیا جاہ و جلال، کیا حشم و جمال ہو گا۔ اپنی زندگی اور شہادت سے رہبر معظم نے ہم اکیسویں صدی کے، ہجر کے مارے لوگوں کو، دیدار کی لذت سےنا آشنا لوگوں کو، فراق میں تڑپتے عشاق کو اپنے ممدوح کی ایک ہلکی سی جھلک ضرور دی ہے۔ خدا رسول اکرم ص کے آخری بیٹے کو اذنِ ظہور دے، ہم نے اس زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے۔ ہم امیر المومنین ع کے اس فرزند، خدا کی آخری حجت کو اس زمین پر اپنے درمیان دیکھنا چاہتے ہیں، خدا کی رضا سے دیکھنا چاہتے ہیں

18/02/2026


12/02/2026
What a cricket match today. Also spectators are amazing. Nepal 🇳🇵 is really cricket loving nation .
08/02/2026

What a cricket match today.
Also spectators are amazing.
Nepal 🇳🇵 is really cricket loving nation .

04/12/2025

یہ تصویر پورے جرمنی میں تیزی سے پھیل گئی۔ مشہور جرمن میگزین ”ڈیر شپِگل“ نے اس تصویر کی تحقیق کی اور تصویر میں موجود بھار...
03/12/2025

یہ تصویر پورے جرمنی میں تیزی سے پھیل گئی۔ مشہور جرمن میگزین ”ڈیر شپِگل“ نے اس تصویر کی تحقیق کی اور تصویر میں موجود بھارتی نوجوان کو تلاش کرنا شروع کر دیا۔ تلاش بالآخر میونخ میں جا کر ختم ہوئی، جہاں پتہ چلا کہ وہ نوجوان غیر قانونی طور پر رہ رہا ہے۔

صحافی نے اس سے پوچھا:
“کیا آپ جانتے تھے کہ آپ کے پاس بیٹھی سنہری بالوں والی لڑکی ‘میسی ولیمز’ تھی—جو مشہور سیریز Game of Thrones کی ہیروئن ہے؟ دنیا بھر میں اس کے لاکھوں مداح ہیں جو صرف اس کے ساتھ ایک سیلفی لینے کے خواب دیکھتے ہیں، مگر آپ نے ذرا سا بھی ردِّعمل ظاہر نہیں کیا۔ کیوں؟”

نوجوان نے سکون سے جواب دیا:
“جب آپ کے پاس رہائشی اجازت نامہ نہ ہو، جیب میں ایک یورو بھی نہ ہو، اور آپ روزانہ ٹرین میں ‘غیر قانونی’ طور پر سفر کریں، تو آپ کو اس بات کی پروا نہیں رہتی کہ آپ کے ساتھ کون بیٹھا ہے۔

اس کی سچائی اور حالت سے متاثر ہو کر میگزین نے اسے ایک ڈاکیے کی نوکری دے دی، جس کی ماہانہ تنخواہ 800 یورو تھی۔ اس ملازمت کے معاہدے کی وجہ سے اسے فوراً باقاعدہ رہائشی اجازت نامہ بھی مل گیا—بغیر کسی مشکل کے۔

یہ کہانی یاد دلاتی ہے کہ رزق کب اور کہاں سے آئے، کوئی نہیں جانتا۔ اہم بات یہ ہے کہ مصیبتوں کو خود پر غالب نہ آنے دیں۔ مایوس نہ ہوں—آپ کا موقع کبھی نہ کبھی ضرور آئے گا۔ اپنے خالق پر بھروسہ رکھیں

10/05/2025

‏ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون
‏نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں
‏پاک فوج زندہ باد🇵🇰❤️

06/05/2025

Well public knows the reality and consequences.

Adres

Ledziny

Godziny Otwarcia

Poniedziałek 09:00 - 17:00
Wtorek 09:00 - 17:00
Środa 09:00 - 17:00
Czwartek 09:00 - 17:00
Sobota 09:00 - 12:00
Niedziela 09:00 - 17:00

Strona Internetowa

Ostrzeżenia

Bądź na bieżąco i daj nam wysłać e-mail, gdy Saqib Iqbal Malik umieści wiadomości i promocje. Twój adres e-mail nie zostanie wykorzystany do żadnego innego celu i możesz zrezygnować z subskrypcji w dowolnym momencie.

Skontaktuj Się Z Firmę

Wyślij wiadomość do Saqib Iqbal Malik:

Udostępnij

Kategoria