Sikandar Speaks

Sikandar Speaks Content Creator

27/08/2026

په پاکستان کې د دې قسم مڼو ورایټي شته که نه؟

26/08/2026

پولینڈ کے سیبوں کے باغ میں آخر ہو کیا رہا تھا

26/08/2026

ہر صبح اس خوبصورت پارک میں ایک پیانو آرٹسٹ کو بلایا جاتا ہے، جہاں مکمل خاموشی اور سکون کے درمیان پیانو کی دھنیں گونجتی ہیں۔

چاروں طرف سبزہ، پرسکون ماحول، خوبصورت جھیل اور پیانو کی مدھر آواز
واقعی ایسا لگتا ہے جیسے شہر کے بیچوں بیچ کسی خوابوں کی دنیا میں بیٹھے ہوں۔

یہ صرف تفریح نہیں، بلکہ لوگوں کو ذہنی سکون اور معیاری زندگی دینے کا ایک خوبصورت طریقہ بھی ہے۔
پولینڈ کی یہ چیز مجھے واقعی بہت پسند آئی.

23/08/2026

ماشاءاللہ، پولینڈ میں سیب کی پیداوار کے لیے موسم اور آب و ہوا کافی سازگار ہے۔ باغات میں لگے خوبصورت اور تازہ سیب دیکھ کر واقعی دل خوش ہوگیا۔ ❤️

پولینڈ کی زراعت اور یہاں کے کسانوں کی محنت قابلِ تعریف ہے۔

یہ جو لمبی قطار آپ کو نظر آ رہی ہے، یہ کسی اپوائنٹمنٹ یا سرکاری کام کے لیے نہیں ہے۔بلکہ ان تمام لوگوں نے اپنی خالی بوتلی...
23/08/2026

یہ جو لمبی قطار آپ کو نظر آ رہی ہے، یہ کسی اپوائنٹمنٹ یا سرکاری کام کے لیے نہیں ہے۔بلکہ ان تمام لوگوں نے اپنی خالی بوتلیں اور کینز جمع کیے ہوئے ہیں اور انہیں ری سائیکلنگ مشین میں واپس کرنے کے لیے لائن میں کھڑے ہیں
اگر کوئی شخص روزانہ صرف 100 بوتلیں جمع کر لے تو وہ تقریباً 50 زلوٹی (تقریباً 3,700 روپے) کما سکتا ہے

22/08/2026

پتہ نہیں بندہ زندہ بھی ہے یا مر گیا ہے

ستمبر 2027 کے انٹیک کے لیے فرانس کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں ماسٹرز کے داخلے 1 اکتوبر 2026 سے کھل جائیں گے، اور اپلائی...
22/08/2026

ستمبر 2027 کے انٹیک کے لیے فرانس کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں ماسٹرز کے داخلے 1 اکتوبر 2026 سے کھل جائیں گے، اور اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 18 نومبر 2026 تک ہوگی۔

EEF پورٹل کے ذریعے آپ زیادہ سے زیادہ 7 یونیورسٹیوں کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں، جبکہ اپلیکیشن فیس تقریباً 30,000 پاکستانی روپے ہوگی۔

میں نے خود فرانس سے ماسٹرز مکمل کیا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں فرانس کی یونیورسٹیوں میں ماسٹرز کے لیے مکمل ایڈمیشن پروسیس، ڈاکومنٹس، اپلائی کرنے کا طریقہ اور ویزا پروسیس کے بارے میں تفصیلی ویڈیوز بناؤں، تو کمنٹ میں ضرور بتائیں

دا سومرہ ھلک چی ناسٹ دی کٹونہ یہ الٹا کڑی دی تاسو کی چاتہ پتہ شتہ چے دا سہ وجہ کدیشی
22/08/2026

دا سومرہ ھلک چی ناسٹ دی کٹونہ یہ الٹا کڑی دی
تاسو کی چاتہ پتہ شتہ چے دا سہ وجہ کدیشی

ہر چیز اپنی جگہ، لیکن ایک بات ماننی پڑے گی کہ عمران خان نے جیل کا وقت بڑی ہمت اور حوصلے سے گزارا۔ نہ نواز شریف کی طرح پل...
20/08/2026

ہر چیز اپنی جگہ، لیکن ایک بات ماننی پڑے گی کہ عمران خان نے جیل کا وقت بڑی ہمت اور حوصلے سے گزارا۔ نہ نواز شریف کی طرح پلیٹ لیٹس کا معاملہ سامنے آیا، نہ زرداری کی طرح فارم ہاؤس میں پناہ لی، بلکہ مشکل حالات کا سامنا کرتے ہوئے جیل میں وقت گزارا

Adres

Warsaw

Telefon

+33748643652

Strona Internetowa

Ostrzeżenia

Bądź na bieżąco i daj nam wysłać e-mail, gdy Sikandar Speaks umieści wiadomości i promocje. Twój adres e-mail nie zostanie wykorzystany do żadnego innego celu i możesz zrezygnować z subskrypcji w dowolnym momencie.

Skontaktuj Się Z Firmę

Wyślij wiadomość do Sikandar Speaks:

Skróty

Udostępnij

Kategoria