Basically my page is for entertainment. I am currently living in Europe. I will show you Europe life. And I like traveling.
I will show you different beautiful places in the world and beautiful culture with some funny content.
18/09/2024
شیرکی زبان متعدد عقبی کانٹے نما چیزوں سےبھری ہوتی ھے۔
جسے پیپلی کہتےہیں.اسکی مدد سے وہ اپنے شکار کی کھال وغیرہ اتارتا ہے.
یہ اتنی تیز ہوتی ہے کہ اگر آپکے ہاتھ پر کچھ دفعہ لگائی جائے تو آپکی جلد جسم سے جُدا ہوجائے گی. یہ عورت کی زبان کےبعد دنیا کی دوسری خطرناک ترین زبان مانی جاتی ہے...
میں عورتوں سے معافی چاہتا ہوں
🙈😆😂
16/04/2024
بجلی کا یونٹ 70 روپے کا
16/04/2024
15/04/2024
ڈرائیور بیچارے کی غلطی کہاں ہے اس میں؟ اس نے اسلام آباد جانا تھا، جہاں اسلام آباد جانے کا نشان نظر آیا اس نے گاڑی ادھر چڑھا دی۔
اب آگے روڈ ہی ختم تو غلطی CDA کی ہوئی نا۔
Sami
#𝘼𝙙𝙢𝙞𝙣
26/03/2024
Aisa e tha kia ???
24/03/2024
🙏
24/03/2024
زیر نظر تصویر میں جو نوجوان نظر آرہا ہے اسکا نام آصف تھا
تھا اسلیے کہ یہ اب اس دنیا میں موجود نہیں ہے کیونکہ یہ نوجوان اس بےکار، بے شعور، عوام کے جاہلانہ شوق کے بھینٹ چڑھ گیا ہے۔ گھر سے افطاری کیلیے سامان لینے نکلا تھا کہ سڑک پہ جاتے ہوئے کسی ناکارہ، جاہل اور تہذیب سے عاری پتنگ باز کی ڈور نے اس کے سانسوں کی دور کاٹ دی
شاید آپ میں سے بہت لوگوں نے کل اس کی ویڈیو بھی دیکھی ہوگی جو اتنی دردناک ہے کہ دوبارہ اسکو یہاں شئیر بھی نہیں کیا جاسکتا۔
اسکی ماں کے پیروں کی نیچے سے زمین کھینچنےاور اس کے باپ کے سر پر پہاڑ گرا دینے والے اس واقعے کی صرف مذمت نہیں ہونی چاہیے بلکہ آپ کو بھی اپنے ارد گرد بھی اگر کوئی پتنگ باز جاہل دکھائی دے تو فوراً اس کا منہ کالا کر کے علاقے میں گھمائیں یا کم از کم پولیس کو اس کی اطلاع ضرور دیں اور ایسے لوگوں کا سوشل بائیکاٹ کریں جو ایسے بیہودہ اور ذلیل شوق رکھتے ہیں ورنہ کل کو ہمارا کوئی آصف اسکی جگہ ہوگا۔
مرحوم کیلیے دعاۓ مغفرت اور اس قوم کیلیے دعاۓ عقل، جو شائد کبھی پوری نہُ ہو۔
23/03/2024
*پتنگ بازوں اور ڈور مافیا نے ایک اور شہری کی جان لے لی *
ڈور مافیا، اربابِ اختیار اور پتنگ بازو۔۔۔۔ یہ بیچارا گھر سے افطاری کا سامان لینے نکلا اور آپ لوگوں کی بے حسی، خود غرضی اور وحشت کا شکار ھو گیا، اور تم وہ درندے ھو جو کہ عید سے چار روز بعد دولہا بننے والے اس خوبصورت نوجوان کی ماں کو تادمِ مرگ آنسو بہانے پر مجبور کر گئے۔
اس نوجوان کی جگہ تصور میں آج اپنے بیٹے کو رکھنا، اور سوچنا کہ اس کو کس نے قتل کیا۔
*شاید کہ ضمیر جاگ جائے*
Be the first to know and let us send you an email when Travel with Nauman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.