I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
30/01/2023
دا څنګه قام دې چې په اتيازره مړو م اتفاق نه کوي ؟؟ 😢 💔
16/01/2023
ځان د دې بلا نه خلاصول غواړي
هره ورځې وړي رانه د کار سړی
لطيف لالا
جنت دی ځای شه💔😥
ممتاز قانون دان عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے، اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے😭
22/11/2022
23/09/2022
اعلان فوتگی۔۔۔
ماشوگگر۔۔۔
میجر مُحمد اقبال گُلزار خان(سابقہ ایم ان اے و سینئر بیروقریٹس) اور ڈاکٹر جاوید اقبال کا بھائی آصف اقبال(ڈی پی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر) کے والد صاحب شاندانہ گُلزار(ایم این اے) اور اسد گُلزار کا چچا بقضائے الٰہی وفات پاگئیں ہیں جس کا نمازِ جنازہ آج بروز جُمعہ بوقت رات10:00Pm ماشوگگر کے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔۔۔
09/08/2022
20/07/2022
15/05/2022
مبارک
اے این پی کے وکلا تنظیم نے پورے صوبہ پشتونخوا کو
مسلسل 8 اٹھویں بار کلین سویپ کرکے بار الیکشن جیت لیا۔
تعلیم یافتہ اور شعوری فیلڈ میں باچاخان بابا کے سپاہیوں
کو 10 پارٹیوں کے مشترکہ اتحاد بھی نہیں ہراسکتا۔
نوٹ۔۔۔ اے این پی بمقابلہ 10 پارٹی اتحاد
نتیجہ۔۔ اے این پی نے پورے صوبے کو کلین سویپ کیا
تمام پشتونوں کو بہت مبارک ہو۔
18/04/2022
عوامی نیشنل پارٹی کی ترجیحات حکومت نہیں عوام ہیں،پی پی اور ن لیگ کے مشکور ہیں جنہوں نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کی دعوت دی۔ مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے تجویز دی ہے کہ باقی اتحادیوں کو کابینہ میں جگہ دیں،ملک اور حکومت پہلے سے مشکلات سے دوچار ہیں، مزید مشکلات پیدا نہیں کرنا چاہتے۔ ہماری ترجیح روز اول سے حکومتی عہدے نہیں، عوام، پارٹی تنظیم اور نظریہ رہی ہیں، ہماری پوری توجہ اس وقت پارٹی کو مزید منظم اور فعال بنانا ہے، امید کرتے ہیں کہ پاکستان کی نئی حکومت قوم کو اس مشکل گھڑی سے نکالے گی۔
Be the first to know and let us send you an email when Sana ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.