Recitation of the holy Quran

Recitation of the holy Quran This page is created for only recitation of the holy quran and Islamic content.

21/02/2026
14/02/2026

سیدنا ابوھریرہ رضي الله عنه سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی الله علیہ وآله وسلم نے ارشاد فرمایا: سخی آدمی الله تعالیٰ سے قریب ہے، جنت سے قریب ہے، لوگوں سے قریب ہے اور جہنم سے دور ہے، بخیل آدمی الله تعالیٰ سے دور ہے، جنت سے دور ہے، لوگوں سے دور ہے، اور جہنم سے قریب ہے، جاہل سخی الله عز وجل کو بخیل عالم سے زیادہ محبوب ہے.۔۔۔۔۔۔(جامع ترمذی حدیث 1961)،،،،،،،، صبح بخیر ،،،،،،،،

08/02/2026

❁ *`مصارف الزكاة`* ❁

ارشادِ باری تعالی ہے

*إِنَّمَا ٱلصَّدَقَٰتُ لِلۡفُقَرَآءِ وَٱلۡمَسَٰكِينِ وَٱلۡعَٰمِلِينَ عَلَيۡهَا وَٱلۡمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمۡ وَفِي ٱلرِّقَابِ وَٱلۡغَٰرِمِينَ وَفِي سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱبۡنِ ٱلسَّبِيلِۖ فَرِيضَةٗ مِّنَ ٱللَّهِۗ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٞ*

صدقے صرف فقیروں کے لئے ہیں اور مسکینوں کے لئے اور ان کے وصول کرنے والوں کے لئے اور ان کے لئے جن کے دل پرچائے جاتے ہوں اور گردن چھڑانے میں اور قرض داروں کے لئے اور اللہ کی راه میں اور راہرو مسافروں کے لئے، فرض ہے اللہ کی طرف سے، اور اللہ علم وحکمت والا ہے۔

*`سورۃ التوبہ | آیت نمبر: 60`*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼

♥️ 🟩ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*

03/02/2026

آپ ﷺ کی گفتگو جامع اور اپنے اندر جہانِ معنی لیے ہوتی ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Address

Al Khor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Recitation of the holy Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share