26 News

26 News Confidence and Hard work is the best Midicen To kill the deases called failure it will Makes you successfull person �

❤️🔥❤️🔥❤️🔥
25/09/2025

❤️🔥❤️🔥❤️🔥

22/09/2025

کھیل کے میدان میں بلے سے بندوق چلانا اور ہاتھ سے رافیل گرانا،
کیا اِن دونوں کی یہ حرکت ٹھیک تھی، نیوٹرل ہو کر بتانا ہے۔۔!!

21/09/2025

مجھے تو سمجھ نہیں آرہا کہ عمران خان کے بہنوں کے علاوہ اور کون عمران خان کے ساتھ مخلص ہے ۔۔۔؟

20/09/2025

مشن نور تو ہوگا اور ہوکر رہے گا 🔥

Please Support
20/09/2025

Please Support

14/09/2025

پاکستان نے 128رنز کا ٹارگٹ دیا ہے
کیا انڈیا چیس کر پائیں گا

علیمہ خانم پر حملے پر خان کا مکالمہ 🔥خان نے آج اڈیالہ جیل میں علیمہ خانم سے ملاقات میں پوچھا کیا آپ یہ نہیں بتاتی کہ آپ ...
10/09/2025

علیمہ خانم پر حملے پر خان کا مکالمہ 🔥
خان نے آج اڈیالہ جیل میں علیمہ خانم سے ملاقات میں پوچھا کیا آپ یہ نہیں بتاتی کہ آپ میرا پیغام دے رہی ہیں?
علیمہ نے کہا جی میں بتاتی ہوں
خان: تو پھر یہ میرا پیغام دینے پر آپ پر کیوں حملے کروا رہے ہیں
علیمہ: بھائی اس لئے کہ آپکا پیغام نہ دوں
خان: آئندہ جب پریس ٹاک کرو تو جہاں سے میری بات شروع کرو پہلے بتا دو کہ یہ عمران خان کے الفاظ ہیں...
گویا خان کا مطلب ہے کہ جو پٹنا ہے میرا آکر پٹو اور عورتوں پر حملے نہ کرو 🤪

10/09/2025

🚨🚨🚨
علی امین گنڈاپور محسن نقوی کے ساتھ بیٹھ کر وزیراعلی ہاؤس میں چرسی کڑائی نوش فرما سکتے ہیں لیکن اپنا پاسپورٹ ان بلاک نہیں کروا سکتے

🔥عمران ریاض خان🔥

...?
10/09/2025

...?

“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں...
10/09/2025

“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر میرے خلاف بطور گواہ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اس نے انڈرگراؤنڈ ہونے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہر موقع پر میری ہدایات کے مطابق حقیقی آزادی کی تحریک میں فعال کردار ادا کیا ہے: عمران خان❤️🔥

بنگلا دیش والے بھی کسی سے کم نہیں اچھا جوگاڑ لگایا ہے 🤪🤣
10/09/2025

بنگلا دیش والے بھی کسی سے کم نہیں اچھا جوگاڑ لگایا ہے 🤪🤣

Address

1560
Al Rayyan
51

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 26 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 26 News:

Share