Maulana Ataullah

Maulana Ataullah گھر بیٹھے جدید عربی زبان،عربی گرامر اور دینی علوم حاصل کرنے کےلیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں
(2)

دین سیکھنے کی اہمیت:
اللہ تعالیٰ نے ہمیں اسلام کی نعمت سے نوازا ہے جس پر اللہ تعالیٰ کا شکر جتنا بھی ادا کیا جائے کم ہے، یہ دینِ اسلام انسانیت کے لیے دنیا اور آخرت کے تمام تر فلاح وبہبود اور امن وسکون کا ضامن ہے، اس کی تعلیمات اس قدر عالمگیر اور ہمہ گیر ہے کہ جو زندگی کے ہر شعبے کے بارے میں راہنمائی کرتی ہیں۔
ایمان کے بعد ایک مؤمن سے اسلام کا یہی بڑا تقاضا ہوا کرتا ہے کہ وہ عقائد، اعمال اور اخلاق

سے متعلق اسلام کی تعلیمات سے آگاہی حاصل کرلے تاکہ اپنی زندگی ان تعلیمات کے مطابق ڈھال سکے۔ جو شخص دین اسلام سے واقفیت حاصل نہیں کرتا تو ظاہر ہے کہ اس کو اسلامی تعلیمات کا نہ تو علم ہوسکتا ہے اور نہ ہی اس کی زندگی شریعت کے مطابق ہوسکتی ہے، بلکہ اگر وہ دین سیکھے بغیر محض اپنی سوچ کے مطابق عمل کرے گا تو اس کا عمل کیسے درست ہوسکتا ہے؟؟ کیوں کہ عمل کی درستی کی بنیاد ہی علم ہے۔ اس سے ان لوگوں کی غلطی واضح ہوجاتی ہے کہ جو دین سیکھے بغیر ہی عمل کررہے ہوتے ہیں اور ان کو اس بات کا احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ کتنی سنگین غلطی کررہے ہیں!!
اس لیے دین سیکھنا مؤمن کی بڑی ذمہ داری ہے

26/11/2025

آپکے خیال میں کیا ہمارے پرائیویٹ اسکول پیسہ بنانے کی مشین بن چکے ہیں؟👍 جی ہاں 🙏 جی نہیں *برائے مہربانی ری ایکٹ کر کے ہمی...
26/11/2025

آپکے خیال میں کیا ہمارے پرائیویٹ اسکول پیسہ بنانے کی مشین بن چکے ہیں؟

👍 جی ہاں
🙏 جی نہیں

*برائے مہربانی ری ایکٹ کر کے ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔*

جب اڑنے کی صلاحیت رکھتے ہو تو ہمت کرو اور اڑو ! رینگتے کیوں ہو ؟
25/11/2025

جب اڑنے کی صلاحیت رکھتے ہو تو ہمت کرو اور اڑو !

رینگتے کیوں ہو ؟

25/11/2025

لگتا ہے میں نے شادی جلدی کر لی ہے یا پھر میں آنلاین فیلڈ میں
دیر سے آیا ہوں😅
فری لانسر کی فری لانسر سے شادی ہو رہی ہے
مطلب ڈالر ایک ہی گھر جائے گے ۔

یہ فارمولا اچھا ہے ویسے 😃

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندےجنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریاسمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائ...
25/11/2025

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی

دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
⚔️🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🤲

🌸 *بنات کے لیے خوشخبری!* 🌸  📚 *60 روزہ آن لائن عربی بول چال کورس* کا جلد آغاز ہونے جا رہا ہے!  اگر آپ عربی زبان سیکھ کر ...
24/11/2025

🌸 *بنات کے لیے خوشخبری!* 🌸
📚 *60 روزہ آن لائن عربی بول چال کورس* کا جلد آغاز ہونے جا رہا ہے!
اگر آپ عربی زبان سیکھ کر قرآن، حدیث اور دین کو بہتر انداز میں سمجھنا چاہتی ہیں تو یہ سنہری موقع ہرگز نہ گنوائیں۔

🎥 *ہمیں TikTok پر فالو کریں* تاکہ آپ کو روزانہ مفید عربی ویڈیوز، سبق اور اپڈیٹس ملتی رہیں۔
👧 صرف طالبات کے لیے!

📅 کورس کا آغاز: بہت جلد
📲 TikTok Link: [https://vt.tiktok.com/ZSfDfaBea/](https://vt.tiktok.com/ZSfDfaBea/)

---

🌟 *Dear Sisters!* 🌟
A 60-day *Arabic Speaking Course (for girls only)* is launching very soon!
Learn to speak Arabic confidently and understand your Deen more deeply.

🎯 *Follow us on TikTok* for daily Arabic lessons and updates!
👩 Girls only!

🚀 Starting Soon – Don’t Miss Out!
🎬 TikTok: [https://vt.tiktok.com/ZSfDfaBea/](https://vt.tiktok.com/ZSfDfaBea/)

24/11/2025

السلام علیکم

24/11/2025

چہرے پر بڑھاپا آنے لگے تو نہار منہ
صرف ایک چیز پی لیا کرو۔
چہرہ دوبارہ جوانوں جیسا ہو جائے گا (حکیم لقمان)

24/11/2025

اسمارٹ کیمروں کی مدد سے چالان تو ہوسکتے ہیں مگر ڈاکو نہیں پکڑے جاسکتے 🤔

24/11/2025

Ab next Kon se Freelancer's hain?
Jin profiles ki shadi ho gi?🤔🤨

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Ataullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share