30/09/2025
"قوموں کی ترقی کا انحصار نوجوانوں کی تعلیم اور کردار سازی پر ہے۔"
"استور جیسے پسماندہ علاقوں میں تعلیمی مواقع پیدا کرنا سب سے بڑی خدمت ہے۔"
"سیاست اگر خدمت کے جذبے کے ساتھ کی جائے تو معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو جاتا ہے۔"
"میں اپنی باقی زندگی بھی نوجوان نسل کی رہنمائی اور استور کی خدمت کے لیے وقف کرنا چاہتا ہوں۔"
وزیر احتشام عباس کے پروگرام چمکتے ستارے میں مہمان محمد انور ناصر سابق پرنسپل ڈگری کالج چلاس اور جنرل سیکرٹری جمعیت علماے اسلام (ف) استور کی خصوصی گفتگو