
05/07/2025
کہیں دور ،سب ہنگاموں سے الگ ،ایک چھوٹا سا گھر،یہی تو خواب ہے ہر اس دل کا جو سکون چاہتا ہے،اگر زندگی نے موقعہ دیا ،تو خود کے لیے ایسا گوشہ ضرور بنائیں ،جہاں صرف آپ ہو ،خاموشی ہو ،اور سرسبز آپ کو گلے لگائے ،چند لمحے اس گھر میں گزاریں ،یقین کریں ،یہ لمحے پوری زندگی میں سکون بانٹتے ہیں۔”
This is the dream of every heart that longs for peace ✌️ if life give you a chance,create such a corner for yourself ❤️