
11/07/2025
ایک چھوٹے سے گھر اور چھوٹے طبقے سے اٹھ کر اپنی قوم کو اکھٹا کیا اور قومی سطح پر خوب نام کمایا کراچی حیدراباد میں خوف کی علامت بھی بنا ایک کال پر پورا شہر چند منٹ میں بند ہوجاتا تھا مخالفین کی بوری بند لاشیں بھتہ خوری ناکامی کا سبب بنی لیکن لاکھوں لوگوں کیلے امید بھی بنا مقبولیت میں اپنے سے بڑے لوگوں کو للکار بیٹھنا اسکے لئے آخری کیل ثابت ہوا۔
اج لندن میں طویل علالت کے بعد الطاف حسین کا انتقال ہو گیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون __