Qater Urdu News

Qater Urdu News � Qatar News | أخبار قطر
Breaking News • Local & International Updates
تابعونا لآخر الأخبار اليومي

28/08/2026

A powerful Bateleur Eagle takes on a defensive Puff Adder in the grasslands

پاکستان افغانستان مذاکرات کے لیے تیارافغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی ضمانت دے: ترجمان دفتر خارج...
27/08/2026

پاکستان افغانستان مذاکرات کے لیے تیار

افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی ضمانت دے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغانستان کو یقینی بنانا ہوگا کہ اس کی سرزمین پاکستان مخالف عناصر کے لیے استعمال نہ ہو۔

ترجمان دفتر خارجہ

27/08/2026

🦅🐦 Harpy Eagle Spots a Crested Guan… Then Attacks!

26/08/2026

🦅🐍 A Bald Eagle Spots a Water Snake… Then Dives!

25/08/2026

A powerful Crowned Eagle spots a snake moving through the African woodland and launches a lightning-fast hunting strike. 🦅

🚨 بڑی خبر | پاکستان کی اہم سفارتی کوششعاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے تہران میں اہم ملاقاتپاکستان کے آرمی چیف ف...
25/08/2026

🚨 بڑی خبر | پاکستان کی اہم سفارتی کوشش
عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے تہران میں اہم ملاقات
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایران-امریکا تنازع، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، آبنائے ہرمز کی صورتحال اور جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ �

پاکستانی حکام کے مطابق مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے اور اسلام آباد خطے میں کشیدگی کم کرنے اور ایک مذاکراتی حل کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ �

زیتون کی کاشت سے پاکستان سالانہ 400 ملین ڈالر تک بچت کر سکتا ہےوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی نیشنل اولیو ویلیو ...
25/08/2026

زیتون کی کاشت سے پاکستان سالانہ 400 ملین ڈالر تک بچت کر سکتا ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی کا اجرا کر دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وفاق اور صوبائی حکومتیں زیتون کے کاشتکاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گی، جس سے خوردنی تیل کی درآمد میں کمی اور پاکستان کو سالانہ 400 ملین ڈالر تک کی بچت ممکن ہو سکتی ہے۔

25/08/2026

🐦🐍 Secretarybird vs Cobra — One Lightning-Fast Strike!

24/08/2026

The attack happens in seconds — surprise pursuit, a dramatic aerial chase, and a powerful lift-off. Watch closely and experience this incredible predator-prey moment in realistic wildlife-documentary style.

افغانستان کی سرزمین تاجکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گیکابل: افغان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی س...
23/08/2026

افغانستان کی سرزمین تاجکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی

کابل: افغان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین تاجکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی سرگرمی کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔

ترجمان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر فوجی سرگرمیوں کی اجازت نہ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان تاجک سرحد پر ماضی میں بعض سرگرمیاں سامنے آئی تھیں، تاہم اب ان پر قابو پا لیا گیا ہے اور صورتحال معمول کے مطابق ہے۔

افغان حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ اس وقت افغان تاجک سرحد پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

Address

ADDRESS GENERATOR, Street, P. O. Box 875 Ad Dawhah
Doha
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qater Urdu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share