Arshad Munir

Arshad Munir سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ

15/07/2026

رائیونڈ کے نواحی گاؤں بابلیانہ اوتاڑ میں بیٹے اور اسکی والدہ پر نجی شوروم کے مالکان کا بدترین تشدد۔ بیٹے نے قسطوں پر سامان لیا تھا، ماں بیٹا رقم کی ادائیگی کرنے آئے تو تلخ کلامی پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔



29/06/2026

والدین کو چاہئیے کہ اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی چابی تھماتے ہوئے لازمی نصیحت کریں کہ موٹر سائیکل کو محتاط رفتار کے ساتھ چلائیں خاص طور پر گلی محلوں میں۔ اس کے ساتھ ساتھ والدین کو چاہئیے کہ چھوٹے بچوں کو گلی محلوں میں اکیلے نہ نکلنے دیں کیونکہ اندھی موت آپ کے لال کو کسی وقت بھی چھین سکتی ہے۔ اگر بدقسمتی سے ایسا ہوا تو یہ لمحہ پچھتاوے کا ہوگا اور ہمیشہ کیلئے ہوگا۔
Please be care and safe.

06/06/2026



21/04/2026

رائیونڈ روڑ پر سرکاری بس(سپیڈو بس) کے عملہ کا نوجوان لڑکی پر بہیمانہ تشدد
۔۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے اشارہ پر ایک نوجوان بچی نے بس میں سوار ہونے کی کوشش کی ۔جس پر بس کے عملہ نے لڑکی کو بس سے کھینچ کر اتار دیا جس پر نوجوان لڑکی نے گالی دی کہ مجھے ہاتھ کیوں لگایا
اس بات پر بس کے کنڈیکٹر نے نوجوان لڑکی کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا۔
رائیونڈ روڑ پر چلنی والی سرکاری بسوں کے عملہ بارے اس قسم کی شکایات عام ہیں۔
چئیرمین پی ٹی سی چوھدری شہزاد نذیر سندھو صاحب سے فوری نوٹس کی اپیل ہے۔

15/04/2026

Address

Doha

Telephone

+97477358839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad Munir:

Shortcuts

Share