
23/07/2024
'رہنمائے حج و عمرہ و زیارت' کے نام سے سن 2013 ء میں طبع شدہ میرا ایک کتابچہ .
باہتمام : جمعیت شباب الاسلام نیپال سننسری
کل صفحات: 32
قیمت: مجانا
اس کا نیپالی ترجمہ بھی میں نے کرلیا تھا لیکن اب تک طباعت نہیں ہوسکی ہے۔ اس کتابچہ میں مزید ترمیم و اضافہ اور اردو نیپالی ایک ساتھ طبع کرنے کا ارادہ ہے۔
احباب سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے۔