05/09/2026
کچھ لمحے تصویر میں قید نہیں ہوتے، دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔
روضۂ رسول ﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر انسان کے پاس الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔
بس دل چاہتا ہے کہ یہ لمحہ ختم نہ ہو۔
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ نے کئی بار اپنے محبوب ﷺ کے شہر میں حاضری کا موقع عطا فرمایا۔
یا اللہ! ہماری حاضری قبول فرما اور ہمی سب کو دوبارہ دوبارہ مدینہ بلاتا رہے 🤲
آمین یا رب العالمین۔
#حاضری