Kurram News

Kurram News ایاک نعبد و ایاک نستعین

عوامی ایم پی اے عمران خان سونامی کی خصوصی کاوش سے حلقہ PK-95 کے محتلف سکولوں ریزندہ، سرپاخ، پاس میلہ، کوٹ میران،دایہ ،مخ...
03/08/2026

عوامی ایم پی اے عمران خان سونامی کی خصوصی کاوش سے حلقہ PK-95 کے محتلف سکولوں ریزندہ، سرپاخ، پاس میلہ، کوٹ میران،دایہ ،مخڑانے، وعیر میں سولر سسٹم نصب کر دیا گیا۔

یہ اقدام طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول اور جدید سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ان شاء اللہ عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

اہلِ علاقہ سے اپیل ہے کہ اس قومی اثاثے کی حفاظت کریں، اس کا خیال رکھیں اور اپنے بچوں کی بہتر تعلیم کے لیے ایسے مثبت اقدامات کا بھرپور ساتھ دیں۔

01/08/2026

جو کام ایک منتخب ایم پی اے نہیں کرسکتا وہ عوامی ایم پی اے عمران خان سونامی اپنے حلقے کے عوام کے لیے کر رہا ہے۔ یہی عوامی خدمت اور حقیقی قیادت کی پہچان ہے۔

🚨 گمشدگی کی اطلاع 🚨📍 نام: محمد عامر👤 ولد: میر آکبر جان🏡 سکنہ: تڑالیمحمد عامر مورخہ 28/07/2026 کو صدہ چوک سے لاپتہ ہوگئے ...
29/07/2026

🚨 گمشدگی کی اطلاع 🚨
📍 نام: محمد عامر
👤 ولد: میر آکبر جان
🏡 سکنہ: تڑالی
محمد عامر مورخہ 28/07/2026 کو صدہ چوک سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔

اگر کسی شخص کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:

📞 03088136256

آپ سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ محمد عامر جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں خیریت کے ساتھ ان کے اہلِ خانہ سے ملا دے۔ آمین۔

چلو چلو ڈوگر پر امن اختجاج چلوسب نوجوانان علاقہ ، مشران وکشران سے پر آمن اختجاج سنٹرل کرم ڈوگر بازار میں شرکت کرنے کی اپ...
26/07/2026

چلو چلو ڈوگر پر امن اختجاج چلو

سب نوجوانان علاقہ ، مشران وکشران سے پر آمن اختجاج سنٹرل کرم ڈوگر بازار میں شرکت کرنے کی اپیل کی جاتی ہے ۔

لہذا !!
کل 27 جولائی 2026 بروز پیر 10 بجے
ڈوگر میں مسوزئی قوم سنٹرل کرم کے مشران نوجوانان
علماء کرام اپنی شرکت یقینی بنائیں
شکریہ۔

لوئر اور سنٹرل کرم کو 7 بڑی گیٹوں کی منظوری دے دی گئی ہیں انشااللہ جلد افتتاح کر کے اس پر کام شروع کیا جائے عمران  خان س...
21/07/2026

لوئر اور سنٹرل کرم کو 7 بڑی گیٹوں کی منظوری دے دی گئی ہیں انشااللہ جلد افتتاح کر کے اس پر کام شروع کیا جائے
عمران خان سونامی

ایم این اے حمید حسین  صاحب اپ تقریر اور جھوٹ بولنے سے کام نہیں چلیں گی اہلسنت قوم کو عملی کام کر کے دیکھاو
20/07/2026

ایم این اے حمید حسین صاحب اپ تقریر اور جھوٹ بولنے سے کام نہیں چلیں گی اہلسنت قوم کو عملی کام کر کے دیکھاو

14/07/2026

لوئرکرم کوچی روڈ پر ترکول کا کام شروع کردیا
Imran Khan Sonami PK 95

14/07/2026

سنٹرل کرم، چمکنی علاقہ، خانی خیل،لقمانج (آبشار) کا منصوبہ منظور ہو چکا ہے۔انشاء اللہ، جلد ہی ٹینڈر کا عمل مکمل ہونے کے بعد آبشار پر کام شروع کر دیا جائے گا۔

وعدہ سے تکمیل  کا سفر  جاری  کل انشااللہ کوچی روڈ پر کام شروع کردیا جائےگا
13/07/2026

وعدہ سے تکمیل کا سفر جاری
کل انشااللہ کوچی روڈ پر کام شروع کردیا جائےگا

11/07/2026

چھ سال بعد انتظار ختم، صدہ سٹی امیر معاویہؓ چوک روڈ کی تعمیر مکمل عوامی ایم پی اے عمران خان سونامی نے عوام کیساتھ اپنا وعدہ پورا کیا۔
ضلع کرم: صدہ سٹی امیر معاویہؓ چوک روڈ کی تعمیر مکمل
ضلع کرم کے صدر مقام صدہ سٹی میں امیر معاویہؓ چوک روڈ کی تعمیر مکمل کر دی گئی، جس کے بعد عوام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
یہ روڈ گزشتہ چھ سال سے خستہ حال اور ویران پڑا تھا، جس کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ روڈ کی تکمیل سے نہ صرف ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی بلکہ مقامی لوگوں کو بھی بڑی سہولت میسر آئے گی۔
عوام کا کہنا ہے کہ مقامی ایم پی اے عمران خان سونامی نے عوام سے اس روڈ کی تعمیر کا جو وعدہ کیا تھا، وہ پورا کر دکھایا، جس پر شہریوں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

Address

Doha
Doha
45592

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kurram News:

Shortcuts

Share