Imran Khan fans 90

Imran Khan fans 90 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Khan fans 90, Social Media Agency, Doha.

05/07/2025
17/06/2025
سابق وزیراعظم عمران خان کا اپنی قوم کے نام پیغام:- 2 اپریل 2025“میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک۔میرا اللّہ ک...
02/04/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کا اپنی قوم کے نام پیغام:
- 2 اپریل 2025

“میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک۔

میرا اللّہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللّہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔

میں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں کر رہا یہ جو کچھ کر رہا ہوں صرف اپنی قوم کی فلاح کی خاطر کر رہا ہوں۔ اللّہ کے سوا کسی کا خوف نہیں۔ میں نہ پہلے کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اب کسی صورت جھکوں گا۔ میں اپنے نظریے پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا اور اپنی قوم کی جنگ آخری دم تک لڑوں گا۔

اردلی حکومت کی مکمل کوشش ہے کہ مجھے قید میں رکھا جائے کیونکہ ان کو اپنے اقتدار کی فکر ہے اور یہ جانتے ہیں کہ جس دن میں جیل سے باہر آ گیا ان کا جعلی اقتدار زمین بوس ہو جائے گا۔ اسی لیے یہ مسلسل مجھے توڑنے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔

میری سیاسی ملاقاتیں بھی نہیں کروائی جاتیں کیونکہ ان کو یہ خوف ہے کہ سیاسی ملاقات میں ہم اپنا لائحہ عمل دیں گے اور اس سے ان کو اپنی کرسیوں کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔

میرے بچوں سے سات ماہ میں صرف دو بار بات کروائی گئی ہے اور اب دوبارہ کئی ہفتوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ عید پر میری بچوں سےبات کروانی تھی مگر وہ بھی نہیں کروائی گئی۔ میری کتابیں تک روک لی گئی ہیں۔ میرے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو میری بارہا درخواست کے باوجود میرے معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، یہ سب بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کر کے کیا جا رہا ہے لیکن چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں پر بھی قبضہ ہو چکا ہے اس لیے کوئی پوچھنے والا نہیں۔”

With Voice of Darra Adam Khel – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
02/04/2025

With Voice of Darra Adam Khel – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

02/04/2025
ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔ ضلع کوہاٹ کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رمضان پیکیج مکمل طور پر مفت ہے اور اس سلسلے میں م...
22/03/2025

ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔

ضلع کوہاٹ کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رمضان پیکیج مکمل طور پر مفت ہے اور اس سلسلے میں مکمل اخراجات حکومت خیبرپختونخوا برداشت کر رہی ہے۔ لہٰذا مستحقین کو مکمل 10,000 موصول ہوں گے۔ اگر کوئی وینڈر / دکاندار کوئی اضافی رقم وصول کرتا ہے یا اسی رقم سے کٹوتی کرتا ہے تو ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کو مندرجہ ذیل نمبر پر اطلاع دیں تاکہ ان ونڈرز/ دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

1۔ 09229260032
2۔ 09229260268
3۔ 09229260046

اج تک انصاف نہیں ملا انصاف کیلئے ترسنے والا بے بس خاندان ۔اعلی حکام اثر و رسوخ والوں کے سامنے بے بس ھے ۔دو سال میں تھانہ...
22/03/2025

اج تک انصاف نہیں ملا انصاف کیلئے ترسنے والا بے بس خاندان ۔اعلی حکام اثر و رسوخ والوں کے سامنے بے بس ھے ۔دو سال میں تھانہ شاہ قبول نے ایف ائی ار درج نہیں کیا افسوس Ali Amin Khan Gandapur@highlightKarak NewsShehryar Khan AfridiARY NewsKhattak news خٹک نیوز کرکVoice of FATAAaj NewsLaiba KhattakZainab KhattakAfridi KhanMalik Haji Baz Gul AfridiAftab AlamInam Khattak KtkDG ISPRDG Health MediaDG Health Services PunjabDG Health ServicesAssistant Commissioner Tribal Sub-Division Darra, KohatDC Kohat Volunteers Task ForceDC Peshawar Volunteers Task ForceDeputy Commissioner PeshawarSohana Ameen Social worker ,Khattak NewsBadsha BhattiShahab AfridiDarra Adam Khel Voice of Voiceless Darra Adam Khel NewsDarra Adam Khel درہ آدم خیل Darra Adam Khel درہ آدم خیل 🐞🐞🐞Voice of Darra Adam KhelVoice Of Dara NewsVoice of Darra Adam KhelVoice of HayatabadMujeeb VoiceOf Mujeeb

کاروباری شخصیت حاجی کامران وبرادرز سکنہ شگئی وال زرغن خیل کا تنازعہ امریز گروپ اخوروال کےساتھ حل نہ ہوسکا، کامران اور یا...
11/02/2025

کاروباری شخصیت حاجی کامران وبرادرز سکنہ شگئی وال زرغن خیل کا تنازعہ امریز گروپ اخوروال کےساتھ حل نہ ہوسکا، کامران اور یار خان کئی مہینے حراست میں رہنے کے باوجود درہ آدم خیل کے6 اقوام بشمول جواکی مسئلہ حل نہ کرسکا۔ کامران کے خاندان نے قوم سے اپیل کیا کہ درہ آدم خیل کے 6اقوام کے مشران سے درخواست ہے کہ یارخان اور حاجی کامران کے رہائی میں اپنا کردار ادا کرے اگر جمعرات کے دن تک ہمارے بندے رہا نہ ہوئے تو جمعہ کے دن صبح 8 بجے روڈ
ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کیا جائے گا

شکریہ کوہاٹ حلقہ پی کے 91پی ٹی آئی کے داؤد آفریدی کی کامیابی پر داؤد آفریدی سمیت تمام پی ٹی آئی کارکنان کو مبارکباد پیش ...
21/04/2024

شکریہ کوہاٹ حلقہ پی کے 91

پی ٹی آئی کے داؤد آفریدی کی کامیابی پر داؤد آفریدی سمیت تمام پی ٹی آئی کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آفتاب عالم ایڈوکیٹ

نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 91 کوہاٹ داؤد آفریدی نے اپنا ووٹ پول کر دیا۔ 👇👇👇
21/04/2024

نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 91 کوہاٹ داؤد آفریدی نے اپنا ووٹ پول کر دیا۔
👇👇👇

21/04/2024

Tirha velly

Address

Doha

Telephone

+923349214245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan fans 90 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Khan fans 90:

Share