قطر کی آپ بیتی

قطر کی آپ بیتی ہمارا مقصد قطر میں مقیم اردو بولنے والوں تک قطر اور دنیا سے متعلق اہم اور دلچسپ خبریں پہنچانا ہے۔

 #🌙ربیع_الثانی_١٤٤٧هـ  #📿ہجری_تاریخ  #🕋اسلامی_تاریخ   #🇶🇦قطر_اردو  #✍️قطر_کی_آپ_بیتی  #📰قطر_اردو_نیوز   #📢اردو_نیوز  #📡ا...
28/09/2025

#🌙ربیع_الثانی_١٤٤٧هـ #📿ہجری_تاریخ #🕋اسلامی_تاریخ
#🇶🇦قطر_اردو #✍️قطر_کی_آپ_بیتی #📰قطر_اردو_نیوز
#📢اردو_نیوز #📡اردو_نیوز_قطر #📖ھجري١٤٤٧هـ
#📅التقويم_القطري #🌟عام_1447هـ



23/09/2025

Heavy rain and lightning in Masjid Al Haram. 🕋 ⛈️

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.مفتی اعظم سعودی عرب "عبد العزیز بن عبد الله بن محمد آل شیخ" انتقال فرما گئے، ...
23/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
مفتی اعظم سعودی عرب "عبد العزیز بن عبد الله بن محمد آل شیخ" انتقال فرما گئے، ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل 23 ستمبر 2025ء بعد نماز ظہر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

 قطر میں آج کی ہجری کی تاریخ اور نماز کے اوقات۔۔۔!!!                 #ھجري١٤٤٧هـ ‏‎
21/09/2025


قطر میں آج کی ہجری کی تاریخ اور نماز کے اوقات۔۔۔!!!

#ھجري١٤٤٧هـ ‏‎

17/09/2025

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آل سعود اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے سعودیہ عرب اور پاکستان کے مابین مشترکہ سٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے…!!!

 وزارتِ عمل کے اعلان کے مطابق کل 15 ستمبر 2025 سے موسم گرما میں کُھلی جگہوں اور مقامات پر دوپہر کے وقت کام کرنے پر عائد ...
16/09/2025


وزارتِ عمل کے اعلان کے مطابق کل 15 ستمبر 2025 سے موسم گرما میں کُھلی جگہوں اور مقامات پر دوپہر کے وقت کام کرنے پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے..!!!

اب معمول کے مطابق کام کے اوقات دوبارہ بحال ہوں گے، اور تمام کپمنیوں اور لیبرز پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ پیشہ ورانہ حفاظت اور صحت کے رہنما اصولوں پر مکمل طور پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

Address

Doha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قطر کی آپ بیتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to قطر کی آپ بیتی:

Share