Sirat-e-Mustaqeem

Sirat-e-Mustaqeem اگر تم اللہ پر بھروسہ رکھتے ہو تو یہ جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو ٹوٹنے نہیں دے گا۔ � �

*دل کی سختی گناہوں کا پہلا دروازہ ہے، اور ذکرِ الٰہی اس کی کنجی۔جو زبان اللّٰه پاک کی یاد سے تر رہتی ہے، اس کا دل غفلت س...
13/01/2026

*دل کی سختی گناہوں کا پہلا دروازہ ہے، اور ذکرِ الٰہی اس کی کنجی۔جو زبان اللّٰه پاک کی یاد سے تر رہتی ہے، اس کا دل غفلت سے محفوظ رہتا ہے۔قرآن سے جڑنے والا انسان ٹوٹتا نہیں، سنبھل جاتا ہے۔یہی کلامِ الٰہی دلوں کے زخموں کی شفا ہے۔✨🌸*

*🪷مایوس نہ ہوا کریں۔**🪷بس تمہاری دعاؤں پر کُن کی مہـر لگنے ہی والی ہے* *إِنْ شَاءَ اللَّہ تعالیٰ* ❣️
30/11/2025

*🪷مایوس نہ ہوا کریں۔*
*🪷بس تمہاری دعاؤں پر کُن کی مہـر لگنے ہی والی ہے*
*إِنْ شَاءَ اللَّہ تعالیٰ* ❣️

30/11/2025

نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو، دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے۔ ❤️ 💯

27/11/2025

وہ ناممکن کو ممکن بنانے اور رکاوٹ کو ہی وسیلہ بنانے پر قادر ہے، تم اس پر یقین رکھ کر تو دیکھو۔ ❤️

*رسول اللّٰه صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* *جو شخص قرآن پڑھتا ہو اور اس میں ماہر ہو ہو تو وہ بڑی عزت والے فرشتوں اور پیغ...
26/11/2025

*رسول اللّٰه صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*

*جو شخص قرآن پڑھتا ہو اور اس میں ماہر ہو ہو تو وہ بڑی عزت والے فرشتوں اور پیغمبروں کے ساتھ ہو گا*
اور
*جو شخص اٹک اٹک کرپریشانی کے ساتھ پڑھے اسے دہرا ثواب ملے گا۔*
`ابوداؤد حدیث نمبر (1454)`

Address

Doha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat-e-Mustaqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share