31/05/2026
یاد رکھیں !
ساری کی ساری چالاکیاں
اور ہوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ہیں۔
اِس کو بے وقوف بنا لیا،
اس سے جھوٹ بول لیا،
اسے دھوکہ دے کر اپنا فائدہ اٹھا لیا،۔۔۔✨
لیکن یاد رکھیں!
جو کچھ آپ کر رہے ہیں وہ ہواؤں میں نہیں اڑ رہا،
بلکہ فرشتے لکھ رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے۔💯
🌸إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ﴾ 🌸
"بے شک آپ کا رب گھات میں ہے (یعنی ہر چیز پر نظر رکھے ہوئے ہے)۔" — (القرآن)