Adeeb Gondal official

Adeeb Gondal official Adeeb Gondal official

22/06/2025
22/06/2025

آج ا ی ر ا ن دنیائے اسلام میں ایسے تنہا کھڑا ہے جیسے نانا کی اُمت کی موجودگی میں مولاحسین علیہ السّلام کربلا میں تنہا کھڑے تھے ۔

18/06/2025

وائٹ ہاؤس کے باہر جنرل عاصم منیر سے صحافیوں نے سوال پوچھا ان حالات میں آپ کے امریکی دورے کا مقصد کیا ہے؟

جس پر جنرل عاصم منیر نے بتایا میں تیسری عالمی جنگ روکنے کیلئے اسرائیل اور ایران کے درمیان صُلح کروانے کے ارادے سے آیا ہوں۔
جنرل عاصم منیر کا جواب سن کر صدر ٹرمپ نے کہا یہ ہماری خوش قسمتی ہے دنیا کا اتنا بڑا سپہ سالار ہمارے درمیان موجود ہے۔
تحفے کے طور پر میں آپ کو پانچ ایف 35 طیارے اور دس ارب ڈالرز دینے کا اعلان کرتا ہوں۔

عاصم منیر: مسٹر ٹرمپ آپ مذاق تو نہیں کر رہے نا ؟

ٹرمپ : شروع کس نے کیا تھا۔☺️

انڈین ایئرفورس کا اس سرخ علاقے میں 20 جون کو مشقوں کا اعلان
18/06/2025

انڈین ایئرفورس کا اس سرخ علاقے میں 20 جون کو مشقوں کا اعلان

17/06/2025

الله اكبر

کافی ہیوی قسم کی امریکی ملٹری موومنٹ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ 30 امریکی ایئر ٹو ایئر ریفیولرز مشرق وسطیٰ کی جانب گامزن (بزری...
16/06/2025

کافی ہیوی قسم کی امریکی ملٹری موومنٹ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ 30 امریکی ایئر ٹو ایئر ریفیولرز مشرق وسطیٰ کی جانب گامزن (بزریعہ یورپ)

زندگی میں پہلی بار کھنڈرات دیکھ کے دل کو بہت خوشی مل رہی ہے✌✌✌ اسرائيل منظر علی ثانی
15/06/2025

زندگی میں پہلی بار کھنڈرات دیکھ کے دل کو بہت خوشی مل رہی ہے✌✌✌ اسرائيل منظر علی ثانی

اب میں یہ نہیں جانتا کہ یہ وہی لوگ ہیں یہ سلسلہ وہیں سے شروع ہوا ہے کیا یہ بات اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہی لوگوں کے لی...
15/06/2025

اب میں یہ نہیں جانتا کہ یہ وہی لوگ ہیں یہ سلسلہ وہیں سے شروع ہوا ہے کیا یہ بات اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہی لوگوں کے لیے کی تھی یا نہیں بس میں کچھ یاد دلانا چاہتا ہوں

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“خراسان کی طرف سے ایک قوم آئے گی جن کے ہاتھ میں سیاہ جھنڈے ہوں گے۔ وہ اس طرح آگے بڑھیں گے کہ کوئی ان کو روک نہیں سکے گا، یہاں تک کہ وہ بیت المقدس پہنچ جائیں گے اور وہاں خلافتِ اسلامیہ قائم کریں گے۔”



ایک اور حدیث میں ہے:
“جب تم خراسان کی طرف سے سیاہ جھنڈے آتے دیکھو تو اُن کے ساتھ شامل ہو جاؤ، چاہے تمہیں برف پر گھسٹتے ہوئے جانا پڑے، کیونکہ ان میں اللہ کا خلیفہ، مہدی، ہوگا

14/06/2025

تہران تبریز بندر عباس پر بمباری جاری _ درجنوں اسرئیلی طیارے بمباری میں حصہ لے رہے ہیں ۔۔۔!!

14/06/2025

پاکستان سے چندسو کلومیٹر دور بندر عباس پر اسریلی حملے ۔۔۔!!!

Address

Moscow

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeeb Gondal official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share