Pakistan's General Knowledges and Funs

Pakistan's General Knowledges and Funs افراد کی ھاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر
ھر فرد ھے ملت مقدر کا ستارہ

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اگر ہمارا نظام ٹھیک نہیں ہوگا تو کوئی فائدہ نہیں، میں صدارتی نظام کی بات بھی نہیں کر رہا...
30/07/2026

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اگر ہمارا نظام ٹھیک نہیں ہوگا تو کوئی فائدہ نہیں، میں صدارتی نظام کی بات بھی نہیں کر رہا، فیلڈ مارشل نے بارہا کہا ہے جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دوں گا۔

لگتا ہے ہوا رخ بدل گیا ہے ۔۔ یار لوگ کچھ نیا منصوبہ لانے کی تیاری میں ہے۔ ۔Geo News Urdu
30/07/2026

لگتا ہے ہوا رخ بدل گیا ہے ۔۔ یار لوگ کچھ نیا منصوبہ لانے کی تیاری میں ہے۔ ۔
Geo News Urdu

29/07/2026
28/07/2026

Follow me back
Pakistan's General Knowledges and Funs

جن کے بڑے آپ کے دشمن ہوں ان کے چھوٹوں سے کبھی اچھائی کی امید مت رکھناGeo News Urdu Pakistan Cricket Team Pakistan People...
28/07/2026

جن کے بڑے آپ کے دشمن ہوں ان کے
چھوٹوں سے کبھی اچھائی کی امید مت رکھنا
Geo News Urdu
Pakistan Cricket Team Pakistan Peoples Party - PPP

18/07/2026

پاکستان کو کسی کا باپ ختم نھیں کرسکتا ہے جب تک ایسے بچے دنیا 1 بھی ھو 💪💪💪💪💪💪
Pakistan Cricket Team Ministry of Defence, Government of India Ministry of Culture, Government of India Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Stock Exchange Limited

12/07/2026

“وزیراعظم اے سی کمروں میں اجلاس کرتے رہے، شہداء کے لواحقین دھوپ میں انصاف مانگتے رہے”
کوئٹہ: زیارت واقعے کے شہداء کے لواحقین کے جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے سماجی کارکن روزینہ خلجی نے وزیراعظم کے دورۂ کوئٹہ پر شدید تنقید کی
Express News Pakistan's General Knowledges and Funs ARY News Geo News Urdu Asif Jatt Pakistan Cricket Team Maulana Fazl ur Rehman Imran Khan PML(N) Aaj News




01/07/2026

#وڈھ: مسلح افراد کی جانب سے راستوں پر چیکنگ کی ویڈیو سامنے آگئی!
Iovely Balochistan

14/06/2026

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ممالک رواں ہفتے متعدد ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں معاہدے پر عملدرآمد سے قبل تکنیکی امور پر مشاورت کی جائے گی۔
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/436002-

19/05/2026

‏"چائنہ نے فائر فائٹنگ کا گیم چینجر ایجاد کر لیا! 🔥
فائبر گلاس سے بنی یہ 'فائر بلیکٹ 1000 ڈگری سیلسیس کی گرمی برداشت کر سکتی ہے اور آکسیجن کاٹ کر آگ کو چند سیکنڈوں میں بجھا دیتی ہے!
اب آگ بجھانا ہوا آسان اور تیز...👇
Pakistan's General Knowledges and Funs

Address

`Arwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan's General Knowledges and Funs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share