
17/05/2025
شاہد آفریدی کی پہچان قومی ہیرو کے طور پہ ہوتی ہے اور قومی ہیرو وہی ہوتا ہے جسکے اندر حب الوطنی کوٹ کوٹ کر بھری ہو.. ناکہ لنگڑے نیازی کی طرح اقتدار کی ہوس کا پجاری ہو اپنے ہی ملک میں انتشار پھیلانے والا ہو...نیازی آفریدی کی جوتی کے برابر بھی نہیں آفریدی کی حب الوطنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور پی ٹی آئی کی غداری سبکے سامنے عیاں ہے ..!!! 💯✅سڑو شریکو سڑو...لالا دی گریٹ ❤️💥😍