Rehmanu khan

Rehmanu khan news Chennal tourist and vlog

30/05/2026

Swizerlind of Saudi Abha



,

30/05/2026

یہ حدیث سنن ابی داؤد اور جامع ترمذی میں روایت ہوئی ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“کیا میں تمہیں نماز، روزہ اور صدقہ سے بھی افضل درجے والا عمل نہ بتاؤں؟”
صحابہؓ نے عرض کیا: کیوں نہیں یا رسول اللہ۔
آپ ﷺ نے فرمایا: لوگوں کے درمیان صلح کرانا (آپس کا جھگڑا ختم کرانا) کیونکہ فساد ڈالنا دین کو مونڈ دینے والا ہے۔
یہ حدیث ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔

29/05/2026

سعودی عرب ابھا الحبلہ میں پشتون کمیٹی کا ثقافتی اتڼ
#الحبله
#ابها

26/05/2026

اميد دى چی قاری صاحب قربانی بہ شوے وے

پشاور سے اغواء ہونے والی لڑکی پر پشاور،مردان،چارسدہ اور سوات کے پشتونوں سے زیادہ جنوبی پختونخوا کے نوجوان زیادہ غیرت کا ...
23/05/2026

پشاور سے اغواء ہونے والی لڑکی پر پشاور،مردان،چارسدہ اور سوات کے پشتونوں سے زیادہ جنوبی پختونخوا کے نوجوان زیادہ غیرت کا مظاہرہ کر رہے ہیں!!
آئ لو یو جنوبی پشتونخوا ❤️

23/05/2026

الحمدللہ، پولیس نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے اب سرکاری طور پر بھی "حورین" کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے لیکن اب بحیثیتِ قوم ہم اس ناسور کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ ہماری جتنی بچیاں، بچے اور جوان ان درندوں کے قبضے میں ہیں، اُن سب کیلئے آواز بھی اٹھائیں گے اور ساتھ میں ریاست سے ان درندوں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کرینگے۔ ساتھ ہی اب یہ سوال بھی ہمارا فرض ہے کہ معصوم حورین سندھ تک کیسے پہنچی؟ اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کرینگے۔
اس دوران معصوم حورین کی بازیابی کیلئے جتنے بھی ساتھیوں نے کوششیں کئے، ان سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

تاریخ لکھے گا پٹھان بچی کے لیے مرد حضرات نہیں تھا ایک ماں نے بندوق کو اٹھا کے باہر نکلا
23/05/2026

تاریخ لکھے گا پٹھان بچی کے لیے مرد حضرات نہیں تھا ایک ماں نے بندوق کو اٹھا کے باہر نکلا

22/05/2026

پشاور کی 11 سالہ معصوم بچی آخر کار کچے کے ڈاکوؤں کے چنگل سے بازیاب۔

22/05/2026

Television decore


21/05/2026

Wallpapers decore


Address

Abha
62414

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmanu khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share