Sher Ali Maithila

Sher Ali Maithila � Real moments, real smiles — just pure entertainment!

06/04/2026

اس بندے کا آپ ہنر چیک کریں ماشاءاللہ
❤️💯👍🏻🙏🏻🔥😍❤️❤️❤️❤️❤️

06/04/2026

اب کچھ سالوں کے بعد پلستر اس طرح ہوگا
# ❤️💯👍🏻🙏🏻🔥😍❤️❤️❤️❤️❤️

06/04/2026

اب اس ٹول سے سلنڈر کو کہی بھی لے جانے کا طریق
❤️💯👍🏻🙏🏻🔥😍❤️❤️❤️❤️❤️ 💙

06/04/2026

بال اب اس طریقے سے نیچے نہیں گرگے # ❤️😘💞👑👑👑💓💓💖💕💕🥰🥰💗💗💗💞💞💓💓💓💕

ملتان میں ایک دیور نے پانچ بچوں کی ماں ، اپنی بھا بھی، کو موت کے گھاٹ اتار دیا واقعہ کچھ یوں ہے کہ بچوں کا باپ نشے کا عا...
19/03/2026

ملتان میں ایک دیور نے پانچ بچوں کی ماں ، اپنی بھا بھی، کو موت کے گھاٹ اتار دیا واقعہ کچھ یوں ہے کہ بچوں کا باپ نشے کا عادی تھا اور اس کا بھائی کے ساتھ لین دین پر جھگڑا رہتا تھا آئے روز ان کے گھر میں لڑائیاں ہوتی رہتی تھیں اور پورا محلہ شور سنتا رہا دو سال قبل ملزم نے اپنے بھائی سے لین دین کلیئر کرنے کا مطالبہ کیا جس پر دوبارہ جھگڑا ہوا سگے بھائی نے نشے کے عادی بھائی کی بیوی اور بچوں کو گھر سے نکال دیا اور ان کے سامان پر قبضہ کر لیا پوسٹ میں موجود تصویر میں ملزم نے گھر اور سامان پر قابض ہو گیا جبکہ بھائی کے بارے میں کچھ معلوم نہیں خاتون اپنے پانچ بچوں کے ساتھ میکے آگئیں چند روز قبل خاتون نے دیور سے درخواست کی کہ کچھ کپڑے اور ضروری سامان واپس لینے دیا جائے ملزم نے انہیں گھر بلا لیا خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ پہنچی اور کپڑے شاپروں میں ڈالنے لگی اس دوران ملزم غصے میں آگیا عینی شاہد بچوں کے مطابق ماں نے جواب میں دیور کو برا بھلا کہا تو اس نے غصے میں آکر خاتون کو گولی مار دی خاتون زمین پر لہولہان کرتی دیکھ کر بچے خوفزدہ ہو گئے اور بھاگ کھڑے ہوئے زخمی خاتون تقریباً آدھے گھنٹے تک چینی رہی مگر محلے دار سنتے رہے اور کسی نے مدد نہیں کی آخر کار پانچ بچوں کی ماں جان بحق ہو گئی پانچ بچے جو پہلے ہی باپ کی توجہ سے محروم تھے ، ماں کی شفقت اور محبت سے بھی محروم ہو گئے

آف اللہ میری توبہ لعنت ہو ایسے اولاد پر ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی ماں کو کلہاڑی سےقتل کرنے والے نعمت اللہ والد بشیرخان ب...
17/03/2026

آف اللہ میری توبہ لعنت ہو ایسے اولاد پر ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی ماں کو کلہاڑی سےقتل کرنے والے نعمت اللہ والد بشیرخان بلوچ کی فائل فوٹو
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ

ماشاءاللہ اس جوڑے کو اللہ کامیاب کریں
17/03/2026

ماشاءاللہ اس جوڑے کو اللہ کامیاب کریں

11/03/2026

ماشاءاللہ
❤️💯👍🏻🙏🏻🔥😍❤️❤️❤️❤️❤️

11/03/2026

ماشاءاللہ طوطا دعا مانگ رہا ہے
❤️💯👍🏻🙏🏻🔥😍❤️❤️❤️❤️❤️

ماہ رمضان میں مسجد کی صورت حال ماشاءاللہ ❤️❤️
10/03/2026

ماہ رمضان میں مسجد کی صورت حال ماشاءاللہ ❤️❤️

09/03/2026

کمال کی سیلنگ ہے ماشاءاللہ
❤️💯👍🏻🙏🏻🔥😍❤️❤️❤️❤️❤️

09/03/2026

چین کی آپ ترقی چیک کریں
❤️💯👍🏻🙏🏻🔥😍❤️❤️❤️❤️❤️ 💙

Address

Al Bada'i` Al Wusta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Ali Maithila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share