03/06/2026
اج میں اپنے کھیت میں گیا تھا کافی عرصے کے بعد اور وہاں خوبصورت نظارہ دیکھا میں نے کافی فروٹ تھا کھانے کو وہاں جس میں سے زیادہ تر تعداد میں وہ موجود تھا انگور تھا اور اس کے ساتھ اور بھی کافی ساری چیزیں اچھی اچھی تھیں تو ویڈیو اپ کو کیسی لگی لائک شیئر کمنٹ کر کے ضرور بتائیں