فرینڈ میڈیا گروپ جلال پور پیر والا

فرینڈ میڈیا گروپ جلال پور پیر والا This page is only for news and also entertainments

29/11/2025

تحصیل جلال پور پیروالا: جنوبی اوبارہ کی بے آسرا بیوہ چگن مائی سرد موسم میں کھلے آسمان تلےامداد اور انصاف کی منتظر

بیٹ کیچ جلالپور پیروالا میں حالیہ سیلاب کے دوران ڈاکٹر جام زبیر درگ اور ان کی ٹیم کی بے لوث خدمات عوام کی یادوں میں ہمیش...
28/11/2025

بیٹ کیچ جلالپور پیروالا میں حالیہ سیلاب کے دوران ڈاکٹر جام زبیر درگ اور ان کی ٹیم کی بے لوث خدمات عوام کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی

14/11/2025

دی ایجوکیٹرز جلال کیمپس کی شاندار کامیابی!
سماویہ ملک نے
Flood Relief Art Workshop – Multan میں شرکت کرتے ہوئے ڈویژن لیول پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

تقریب کے مہمانانِ اعزاز نے اعزازی سرٹیفکیٹ دیئے اور سماویہ کے کام کو خصوصی طور پر سراہا۔
Rana Babar Ali Khan

10/11/2025
05/11/2025

جلال پورپیروالا میں باپ نے بیٹے کو چائے کے لیے لکڑیاں لانے کو کہا تو بیٹا آپے سے باہر ہو گیا بد بخت بیٹے نے طیش میں آکر باپ کو کیسوں کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

*

*تھانہ سٹی پولیس کی مشیات فروشون کے خلاف کاروائی اے ایس آئی غلام محمد المعروف  GM نے مخبری پر چھاپہ مار کر غازی پور سے م...
04/11/2025

*تھانہ سٹی پولیس کی مشیات فروشون کے خلاف کاروائی اے ایس آئی غلام محمد المعروف GM نے مخبری پر چھاپہ مار کر غازی پور سے منشیات فروش ندیم اختر کو ایک کلو سے زائد ہیروئن سمیت گرفتار کرلیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج*

30/10/2025

*جلالپورپیروالا کا سیوریج سسٹم مکمل طور پر تباہ لائنیں بلاک شہری اذیت کا شکار وزیر اعلی کی ستھرا پنجاب مہم ناکام ہونے لگی لوگوں کا اسسٹنٹ کمشنر مکرم سلطان سہو اور دپٹی کمشنر ملتان سے اصلاح احوال کا مطالبہ*

تحصیل جلال پور پیر والا کے ساٹھ(60) مضافات کو باضابطہ طور پر آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔
30/10/2025

تحصیل جلال پور پیر والا کے ساٹھ(60) مضافات کو باضابطہ طور پر آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔

30/10/2025

جلالپورپیروالا ایڈیشنل سیشن جج انتخاب عالم نے قتل میں ملوث ملزم طارق رونگھا کو 25 سال کی سزا سنائی دی ملزم نے ابوبکر نامی شخص کو عنایت پور چوک پر فتل کیا تھا

29/10/2025

*ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپورپیروالا انسپکٹر عرفان ہاشمی کا یہ ویڈیو پیغام/ اعلان تمام شہری توجہ سے سنیں اور اس پر عمل پیرا ہو کر اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں*

*اہم اعلان بجانب تھانہ سٹی پولیس جلالپور پیروالا**اگر تحصیل جلالپورپیروالا میں کہیں بھی افغان شہری کرائے پر دوکان لے کر ...
28/10/2025

*اہم اعلان بجانب تھانہ سٹی پولیس جلالپور پیروالا*

*اگر تحصیل جلالپورپیروالا میں کہیں بھی افغان شہری کرائے پر دوکان لے کر کاروبار کررہے ہوں یا کسی مکان میں رہائش پذیر ہوں ان کے بارے سٹی پولیس کو بروقت اگاہی دیکر اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں اطلاع دینے والے کو معقول انعام دینے کے ساتھ ساتھ ان کا نام بھی صیغہ راز میں رکھا جائے گاشکریہ*

*منجانب*
*انسپکٹر عرفان ہاشمی ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس جلالپورپیروالا*

27/10/2025

**جلال پور پیر والا میں نوسرباز گروہ متحرک ہوگیا شاہی جامع مسجد کے نزدیک نوسرباز گروہ نے حمزہ نامی جیولرز کو 60لاکھ روپے سے زائد طلائی زیورات سے محروم کردیا دوکاندار کے مطابق چوری ہونے والے 14تولہ طلائی زیورات تھے تھانہ سٹی پولیس نے دوکاندار کےی مدعیت میں نوسرباز گروہ کے خلاف کاروائی شروع کردی.*

Address

Near Haram Shareef In Madinah
Al Madinah

Telephone

+923002856341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فرینڈ میڈیا گروپ جلال پور پیر والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to فرینڈ میڈیا گروپ جلال پور پیر والا:

Share

Category