MSU Madani Diaries

MSU Madani Diaries Our aim is to propagate positivity..

14/01/2026

💐🌹🌹💐💐🌹💐🌹
بو شھیلی بیان ضرور کار کورور



      جامعہ عثمانیہ پشاورسے فارع التحصیل ہونے والے ضلع چترال کے معزز علماء کرام 💐🌹💐🌹🌹💐💐🌹💐۱ : مولانا ایاز احمد ولد مختار ...
04/01/2026





جامعہ عثمانیہ پشاور
سے
فارع التحصیل ہونے والے ضلع چترال کے معزز علماء کرام
💐🌹💐🌹🌹💐💐🌹💐
۱ : مولانا ایاز احمد ولد مختار احمد آف نشکو اپر چترال
۲ : مولانا منیب الرحمن ولد عبد الودودآف بلچ لوئر چترال
۳ : مولانا شاہ فہد ولد سید عالم شاہ آف پرواک اپر چترال
۴ :مولانا شجاع الدین ولد علیم الدین آف سوئیر لوئر چترال
۵ : مولانا سید مبشر علی شاہ ولد احمد ولی شاہ آف کیسو لوئر چترال
اور
ان کے خوش نصیب خاندانوں کو دل کی گہرائیوں سے دستار فضیلت کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
MADANI DIARIES

31/12/2025

مختار الامہ پیر سید مختار الدین شاہ صاحب (رحمۃ اللہ علیہ) کی یاد میں لکھا گیا مرثیہ کلام

29/12/2025



#😢😢😢

28/12/2025

25/12/2025

یہ کتنی خوش نصیبی اور قابلِ رشک سعادت کی بات ہے کہ ایک مؤذن نے مسجدِ نبوی ﷺ میں مسلسل 17 سال تک اذان دینے کا شرف حاصل کیا، اور پھر اپنے آخری وقت میں بھی اذان دے کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
زندگی بھر اللہ کے گھر اور محبوبِ خدا ﷺ کے روضۂ اقدس کے سامنے اذان کی صدا بلند کرنے والا، اپنی آخری سانسوں میں بھی اسی سعادت کو گلے لگائے رخصت ہوا۔
ایسی موت ہر مؤمن کے دل کی آرزو ہے…
کہ زبان پر اللہ کا نام، ہاتھ میں اذان کی ذمہ داری، اور روح کا سفر اپنے رب کی طرف۔
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور ہمیں بھی ایسی ہی باوقار اور بابرکت موت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

25/12/2025




#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

Address

Al Madinah

Telephone

03441755854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSU Madani Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share