Karkani Wazirabad Kali

Karkani Wazirabad Kali humanity
Like this Page & Share
Thanks

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Tipu Ahmad, Khalid Hussain, Muhammad Ahm...
15/09/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Tipu Ahmad, Khalid Hussain, Muhammad Ahmad Ali, Muhammad Saeed, Akram Khan, Grankha Khan, Waqas Ktk, Akhter Muhammad, Tabar Ali Bughio, Syed Ahmed Waseem, Ashfaq Kayani Ashfaq, Umar Khan Khattak, Gul Malook, Waqar Ahmed, Muhammad Ali

اپنے لیے اور اپنی اولاد کے لیے خوبصورت دعا 🤍📖 سورۃ ابراہیم: 40ہم اپنی اولاد کے لیے دنیا کی بہت سی چیزیں مانگتے ہیں، مگر ...
07/09/2026

اپنے لیے اور اپنی اولاد کے لیے خوبصورت دعا 🤍

📖 سورۃ ابراہیم: 40

ہم اپنی اولاد کے لیے دنیا کی بہت سی چیزیں مانگتے ہیں، مگر ان کے لیے نماز اور اللہ سے مضبوط تعلق بھی ضرور مانگیں۔

اللہ ہمیں اور ہماری اولاد کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے۔ آمین۔,💕🤲🏼 #آمین__یا__رب__العالمین

اللہ ہی کافی ہے 🤍جب دل پریشان ہو، حالات مشکل لگیں اور کوئی راستہ نظر نہ آئے تو اپنا بھروسا اللہ پر رکھیں۔📖 سورۃ التوبہ: ...
06/09/2026

اللہ ہی کافی ہے 🤍

جب دل پریشان ہو، حالات مشکل لگیں اور کوئی راستہ نظر نہ آئے تو اپنا بھروسا اللہ پر رکھیں۔

📖 سورۃ التوبہ: 129

اللہ ہم سب کو ہر حال میں اپنے اوپر کامل بھروسا رکھنے والا بنائے۔ آمین۔ #آمین__یا__رب__العالمین

اے میرے رب! مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما، بے شک تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے 💕🤲🏼  #آمین      #دعاء
06/09/2026

اے میرے رب! مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما، بے شک تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے 💕🤲🏼 #آمین #دعاء

اے میرے رب! مجھے، میرے ماں باپ کو، میرے گھر میں ایمان کے ساتھ آنے والوں کو، اور تمام مسلمان مردوں اور عورتوں کو معاف فرم...
06/09/2026

اے میرے رب! مجھے، میرے ماں باپ کو، میرے گھر میں ایمان کے ساتھ آنے والوں کو، اور تمام مسلمان مردوں اور عورتوں کو معاف فرما #آمین__یا__رب__العالمین

06/09/2026

اللَّهُمَّ افْتَحْ لَنَا فِي هَذَا الصَّبَاحِ أَبَوَابُ رَحْمَتِكَ وَرِزْقُكَ
اے اللہ آج صبح ہم پر اپنی رحمت اور رزق کے دروازے کھول دے #آمیــــــــــــن

اے میرے رب! میرے لیے میرا سینہ کھول دے اور میرے کام کو میرے لیے آسان فرما 💕🤲🏼💝  #آمیــــــــــــن    #آمین__یا__رب__ال...
05/09/2026

اے میرے رب! میرے لیے میرا سینہ کھول دے اور میرے کام کو میرے لیے آسان فرما 💕🤲🏼💝 #آمیــــــــــــن #آمین__یا__رب__العالمین #دعاء

یا رحمان و یارحیم ہم سب پر اپنا بھلائی نازل فرما جس کے ہم سب محتاج ہے 💕🤲🏼  #آمین__یا__رب__العالمین  #آمیــــــــــــن ...
05/09/2026

یا رحمان و یارحیم ہم سب پر اپنا بھلائی نازل فرما جس کے ہم سب محتاج ہے 💕🤲🏼 #آمین__یا__رب__العالمین #آمیــــــــــــن

یا رحمان و رحیم ہم سب کی دعا قبول فرمائے آمین  #آمین__یا__رب__العالمین
05/09/2026

یا رحمان و رحیم ہم سب کی دعا قبول فرمائے آمین #آمین__یا__رب__العالمین

Hazrat Yunusؑ ki Dua 🤲🏼👇🏼 #آمین__یا__رب__العالمین    #دعاء
04/09/2026

Hazrat Yunusؑ ki Dua 🤲🏼👇🏼
#آمین__یا__رب__العالمین #دعاء

Address

Al Majmah
Al Majma`ah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karkani Wazirabad Kali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share