06/08/2025
سوات زمرود کان حادثہ ۔
چار کانکن مزدور گزشتہ دس گھنٹوں سے کان کے اندر محسور ہو گئے ہیں ۔
پہلے تو خبر کو چھپایا گیا تھا اور مزدور اپنے مدد آپ تحت آپریشن میں لگے تھے جو کہ بعد میں خبر سوشل میڈیا پر شائع ہونے کے بعد انتظامیہ اور ،ڈیپارٹمنٹ حرکت میں آگئی ہے ۔
ریسکیو 1122 اور مزدور آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں مگر نہ تو ریسکیو 1122 کے پاس انڈر گراؤنڈ آپریشن کا تجربہ ہے اور نہ مزدوروں کے پاس ایسے کوئی آلات ہے ۔
سوات میں کانکنی کافی عرصے سے کی جارہی ہے مگر ابھی تک ماینز ریسکیو کے کوئی ٹیم یہاں موجود نہیں ہے ۔
خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
کہ کچھ دیر تک لاشوں کو ریسکیو نہی کیا تو مزدوروں کو جانے ظایع ہوسکتی ہے ۔
ماینز ریسکیو کی ٹیم نوشہرہ سے روانہ ہو چکی ہے مگر ان کا حال بتانے کی قابل نہی ہے ۔