Ismail Speaks

Ismail Speaks Reaction videos on everything that matters: Education, current affairs, tech, and the beautiful diversity of life. Honest analysis and real-time commentary.
(2)

WhatsApp.

03107935335

16/12/2025

ترقی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے 😝🤩

شکریہ تو نہیں کہوں گا کیونکہ یہ وہ کم سے کم خدمات ہے جسکے بدلے پختونخواہ کی عوام نے PTI کو ووٹ دیا ہاں شاباش ضرور بنتی ہ...
16/12/2025

شکریہ تو نہیں کہوں گا کیونکہ یہ وہ کم سے کم خدمات ہے جسکے بدلے پختونخواہ کی عوام نے PTI کو ووٹ دیا ہاں شاباش ضرور بنتی ہے، پچھلی رات ایک سائل کی شکایت پر سہیل آفریدی بالآخر خود لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پھنچے اچانک جانے کا مقصد تھا رات کو چیک کرنا کہ ڈیوٹی پر کون کون ہے اور کیا کر رہا ہے، عملے سے ملاقات کی اور عملے کو عوام کے حوالے کر دیا، سر عام کہا کہ مجھ تک اگر عوام سے کسی کی شکایت آئی کہ ڈیوٹی کے وقت کوئی ڈاکٹر یا دیگر سٹاف موبائل پر مصروف نظر آیا ہے یا مریضوں پر توجہ نہیں دی گئی تو مجھ سے کسی درگزر کی امید مت رکھئے گا جو چاہئے جب چاہئے لسٹ بنا کر وزارت صحت کو دیں آپکو سب کچھ مہیا کیا جائے گا لیکن ڈیوٹی میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، موقع پر موجود مریضوں سے کہا کہ آپ لوگوں کا حق ہے آپکو بہترین علاج حکومت مہیا کرے لہٰذا شکایت ہونے پر خاموش نہیں رہنا..... میرا ایک جاننے والا جو وزیر صحت کا سیکرٹری رہا اس سے بات ہوئی تھی وقار نام ہے، اس نے بھی پہلے یہی کہا تھا مجھ سے کہ جہانزیب بھائی پختونخواہ کے جس بھی سرکاری اسپتال میں آپ تک شکایت پہنچے اسے پوسٹ بھی کریں اور مجھے بھی بتائیں پوسٹ اس لئے کہہ رہا ہوں تاکہ ڈاکٹروں کو پتہ ہو کہ ہم کسی سے درگزر نہیں کریں گے ہر اسپتال کے MS تک حکومت کی رسائی نہیں ہوتی لہٰذا ہم تک وہ خبر آنے دیں تاکہ ہم نظام کو بہتر کر سکیں، یہ ایک سب سے بڑا فرق ہے پختونخواہ اور دیگر صوبوں میں کہ وہاں کی حکومت چاہتی ہے کہ آپ بیوروکریسی کی شکایت کریں تاکہ ہم انہیں سیدھا کریں باقی صوبے تو بولنے ہی نہیں دیتے.
جہانزیب پاکستانی

کوئی جملہ مبارک 😎ہر حکومت کے ساتھ چلنے والی ہستی
16/12/2025

کوئی جملہ مبارک 😎
ہر حکومت کے ساتھ چلنے والی ہستی

15/12/2025

Syria latest update 🔥

15/12/2025

14/12/2025

تماشائی بن جانا بے گناہی نہیں ظلم کی حمایت ہے
Copied

11/12/2025

Latest update Pakistan

11/12/2025

بسکٹ: مسکٹ
خواگہ: ماگہ
گاڑی : ماڑی
یو تاسو ولیکئ

09/12/2025

Minister Aurangzeb new statement

دا پکې لا بلهد راډار لاک کولو مطلب...جهاز په نښه کول دي... لکه چې په چا تماچه را واړوې.چين د دنيا دويم او جاپان څلورم غټ...
09/12/2025

دا پکې لا بله
د راډار لاک کولو مطلب...جهاز په نښه کول دي... لکه چې په چا تماچه را واړوې.
چين د دنيا دويم او جاپان څلورم غټ اقتصادي طاقت دے، د دواړو مينځ کې جنګ دنيا يو بل اقتصادي زوال سره مخ کولے شي.

خو زما خپل خيال دا دے چې چين هسې ويرول کوي...دواړه مالدار هيوادونه دي او مالدار ملکونه وي او که خلک... جګړې نه کوي.
والله اعلم

عامر ظهير

مذاق کی بھی ایک حد ہوتی ہے پاکستانیوں کو اب ہیلمٹ مل گیا ہے اب بندہ ان کو کیا کہا ہے 🙏😓😭
08/12/2025

مذاق کی بھی ایک حد ہوتی ہے پاکستانیوں کو اب ہیلمٹ مل گیا ہے اب بندہ ان کو کیا کہا ہے 🙏😓😭

.Day and night view of the Royal Clock Tower
08/12/2025

.

Day and night view of the Royal Clock Tower

Address

Al Muznib
Al Qa'im
19130

Telephone

+923107935335

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismail Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share