Islamic Videos

Islamic Videos Islamic

O'Allah open to me the doors of Your Mercy ❤️یا اللہ مجھ پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
02/08/2026

O'Allah open to me the doors of Your Mercy ❤️یا اللہ مجھ پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔

انکے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیئے ہیں سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💚
02/08/2026

انکے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیئے ہیں
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💚

Emotional scenes from the heart of the Holy Mosque
01/08/2026

Emotional scenes from the heart of the Holy Mosque

🤲 "یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی محبت، اپنی یاد اور اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ آمین۔ ❤️🕋اگر آپ بھی آمین کہتے ہیں تو ضرور ❤️...
01/08/2026

🤲 "یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی محبت، اپنی یاد اور اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ آمین۔ ❤️🕋
اگر آپ بھی آمین کہتے ہیں تو ضرور ❤️ کریں اور شیئر کریں۔

Ma sha Allah
01/08/2026

Ma sha Allah

جب انسان اپنا معاملہ اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کر دیتا ہے، تو پھر دنیا کی کوئی طاقت اسے شکست نہیں دے سکتی۔ بس یقین مضبوط رکھ...
31/07/2026

جب انسان اپنا معاملہ اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کر دیتا ہے، تو پھر دنیا کی کوئی طاقت اسے شکست نہیں دے سکتی۔ بس یقین مضبوط رکھیں، کیونکہ اللّٰہ پر بھروسہ کرنے والوں کے لیے وہی کافی ہے۔
اے غفورُ الرحیم! ہماری کمائیوں میں برکت عطا فرما، انہیں حلال اور پاکیزہ رکھ، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمیں اپنی رحمت، حفاظت اور خاص پناہ میں ہمیشہ قائم رکھ۔ ہماری دعائیں قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

Address

King Abdul Aziz
Al Qurayyat
77413

Telephone

+966558711293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share