Behlola News بہلولہ نیوز

Behlola News بہلولہ نیوز Give respect get Respect��

کو پہ علم کے اضافہ کول غواڑے طارق پٹان گورہ او کو پہ  ڈم توب کے اضافہ کول غواڑے افسر افغان گورہ کافی کولوں اجازت نیشتہ🤌.
17/07/2025

کو پہ علم کے اضافہ کول غواڑے طارق پٹان گورہ
او کو پہ ڈم توب کے اضافہ کول غواڑے افسر افغان گورہ
کافی کولوں اجازت نیشتہ🤌.

دنیا کا سب سے طاقتور نان-نیوکلئیر دھماکہ⚠️4 اگست 2020 کو لبنان کے دارالحکومت بیروت کے پورٹ پر ایک خوفناک دھماکہ ہوا، جس ...
15/07/2025

دنیا کا سب سے طاقتور نان-نیوکلئیر دھماکہ⚠️
4 اگست 2020 کو لبنان کے دارالحکومت بیروت کے پورٹ پر ایک خوفناک دھماکہ ہوا، جس کی وجہ 2,750 ٹن امونیم نائٹریٹ کا آتشزدگی سے پھٹ جانا تھا۔ یہ کیمیکل 2014 میں ایک بحری جہاز سے ضبط کیا گیا تھا اور چھ سال تک بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے بیروت کی بندرگاہ پر رکھا گیا۔ قریب ایک گودام میں آگ لگنے کے بعد یہ زوردار دھماکہ ہوا۔
جس کی shockwaves سپیڈ آف ساؤنڈ سے بھی تیز تھی جس نے آس پاس کی عمارتوں کو زمین بوس کر دیا۔"
بیروت شہر کی کئی عمارتوں کے سریے تک اُکھاڑ دیے.
یہ دھماکہ اتنا طاقتور تھا کہ امریکہ کے جیولوجیکل سروے(USGS) نے اسے 3.3 شدت کے زلزلے کے طور پر ریکارڈ کیا۔
دھماکے کی آواز اور جھٹکے لبنان کے ساتھ ساتھ شام، اسرائیل، اور قبرص جیسے ممالک میں بھی محسوس کیے گئے جو بیروت سے 240 کلومیٹر (تقریباً 150 میل) کی دوری پر ہیں۔
بیروت رفیق حریری ایئرپورٹ، جو دھماکے سے 10 کلومیٹر دور تھا، وہاں کے شیشے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں، بجلی کی تاریں کٹ گئیں
زمین کے آئنوسفئیر میں وقتی خلل پیدا ہوا، جو سائنسدانوں نے نوٹ کیا
بیروت کا یہ دھماکہ جس میں 2,750 ٹن امونیم نائٹریٹ شامل تھا، اس کی توانائی کا اندازہ 1.1 کلوٹن TNT کے برابر لگایا گیا — جو کہ Hiroshima پر گرائے گئے ایٹمی بم کا تقریباً 10% بنتا ہے!
اس دھماکے میں 218 افراد جان سے گئے، 7 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، 3 لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہوئے اور 15 ارب ڈالر سے زائد کا مالی نقصان ہوا۔"
یہ دھماکہ دنیا کے سب سے بڑے نان-نیوکلئیر دھماکوں میں شامل ہوا، یہ تاریخ کا سب سے بڑا امونیم نائٹریٹ دھماکہ تھا

سولر پلیٹ کی صفائی کے دوران ہونے والے حادثے سے بچاؤعلی مراد نامی شخص  سولر پلیٹ کو گیلے کپڑے سے صاف کرتے ہوئے کرنٹ لگنے ...
12/07/2025

سولر پلیٹ کی صفائی کے دوران ہونے والے حادثے سے بچاؤ

علی مراد نامی شخص سولر پلیٹ کو گیلے کپڑے سے صاف کرتے ہوئے کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سولر پلیٹ سے کرنٹ نہیں لگتا، اس لیے گھر والے اکثر بچوں یا دیگر افراد کو سولر پلیٹ صاف کرنے کے لیے کہہ دیتے ہیں۔

براہ کرم، سولر پلیٹ کو گیلا کپڑا لگا کر صاف **نہ کریں**، اور اگر ممکن ہو تو صفائی رات کے وقت کریں، تاکہ اس قسم کے اچانک حادثے سے بچا جا سکے۔

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ کسی معصوم انسان کی جان بچائی جا سکے۔

**احتیاط ضروری ہے!** ⚠️

11/07/2025

#مولانا #خان زیب #شہید

10/07/2025

باجوڑ میں شہید ہونے والے مولانا خان زیب کے جواں سالہ بیٹے جنید خان کی مستقل مزاجی اور سنجیدگی پر مبنی باتیں ۔۔۔۔۔باز دا جالی نہ باز پاسی ۔۔۔۔د نر پلار نر بچے۔۔۔۔
# #

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنافسوس ناک خبر 💔😭ضلع باجوڑ" نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید , فائ...
10/07/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
افسوس ناک خبر 💔😭
ضلع باجوڑ" نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید , فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو افراد شہید تین زخمی , مولانا خان زیب 13 جولائی کے امن پاسون کیلئے کمپین کررہے تھے کہ شنڈئی موڑ کے مقام پر فائرنگ کا شکار ہوئے ۔۔

09/07/2025

چین میں آسمان پر 7 سورج ایک ساتھ نمودار ہوئے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ محض ایک نظری وہم تھا...see more

کیا  1 ہیلی کاپٹر نہیں تھا جو قیمتی جانیں بچا سکے؟  افسوس سانحہ سوات ایک خاندان کے 18 جنازے، اور خاموش نظام اور ریاست کی...
27/06/2025

کیا 1 ہیلی کاپٹر نہیں تھا جو قیمتی جانیں بچا سکے؟ افسوس سانحہ سوات ایک خاندان کے 18 جنازے، اور خاموش نظام اور ریاست کی بے حسی،جب ادارے ناکام ہوں، تو عوام کی لاشیں گواہی بن جاتی ہیں 💔

17/06/2025

# zanda bad # zanda bad

ایران نے مزید 3 ایف-35 طیارے گرائے اور دو پائلٹوں کو بھی گرفتار کر لیا
17/06/2025

ایران نے مزید 3 ایف-35 طیارے گرائے اور دو پائلٹوں کو بھی گرفتار کر لیا

ایران کا اسرائیل کے شہریوں کو پیغام
15/06/2025

ایران کا اسرائیل کے شہریوں کو پیغام

خیبر میزائل کی انٹری۔۔۔
14/06/2025

خیبر میزائل کی انٹری۔۔۔

Address

Behlola

Telephone

+966583429782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behlola News بہلولہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Behlola News بہلولہ نیوز:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company in Behlola?

Share