Mr Chitrali

Mr Chitrali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Chitrali, Digital creator, Buraydah.

24/12/2025
24/12/2025

یہ اس کی محبت ہے کہ رکتا ہے ترے پاس
ورنہ تری دولت کے سوا کیا ہے ترے پاس

دریا کے تجاوز کا برا ماننے والے
دریا کا ہی چھوڑا ہوا رقبہ ہے ترے پاس

اب بھی تجھے لگتا ہے کہ آزاد نہیں تو
ہر رنگ کا ہر طرز کا برقعہ ہے ترے پاس

وہ تجھ سے ذہانت میں کہیں آگے کھڑی ہے
تھوڑا سا مگر حسن زیادہ ہے ترے پاس

اوروں کی بھی قسمت کا صلہ ملتا ہے تجھ کو
ایسا کوئی قسمت کا ستارہ ہے ترے پاس

سمجھیں تو اشارہ ہے یہ قدرت کی طرف سے
تنہائی مرے پاس ہے کمرہ ہے ترے پاس

تقسیم بھی تقسیم نہیں لگتی کسی کو
دیوار اٹھانے کا سلیقہ ہے ترے پاس

مذکور یہی رات ہے دریا کے کنارے
مذکور یہی آخری موقعہ ہے ترے پاس

18/10/2025

Hotel in Switzerland left note for Indian people 😁😁

18/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

اسرائیل نے بلکل ویسا ہی حملہ کیا ہے قطر پر جیسا پاکستان پر انڈیا نے کیا تھا ۔ وہی دعوی دہشتگردوں کے ٹھکانے ہر حملہ کیا م...
09/09/2025

اسرائیل نے بلکل ویسا ہی حملہ کیا ہے قطر پر جیسا پاکستان پر انڈیا نے کیا تھا ۔ وہی دعوی دہشتگردوں کے ٹھکانے ہر حملہ کیا مگر کیا قطر پاکستان کی طرح جواب دے پائے گا ؟ نہیں اس لیے کہ اس نے اپنی فوج اور ڈیفنس پر خرچ نہیں کیا آج قطری ضرور سوچینگے کہ کاش ہمارے پاس اپنی فوج ہوتی ہتھیار ہوتے۔ امریکا پر انحصار نہ کیا ہوتا ۔ قرآن مجید نے جب کہا تھا کہ تم اپنے ہتھیار تیار رکھو اپنی استطاعت کے مطابق تو تب تم کیوں عیاشیوں میں پڑ گئے تھے ؟؟

21/08/2025

اشاق ڈار 😁

15/07/2025

Address

Buraydah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Chitrali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Chitrali:

Share