
04/09/2025
لاہور جنرل ہسپتال کی نرسری سے شادی کے دس سال بعد پیدا ہونے والے قیمتی بچے کو دو نامعلوم نقاب پوش خواتین نے اغوا کر لیا۔ کوٹ لکھپت پولیس ایس ایچ او شیخ عمران انور اور انچارج انویسٹیکیشن رضوان سندھو نے دن رات کام کر کے کماہاں کی کچی آبادی کے ایک گھر سے صندوق میں چھپا ہوا بچہ زندہ برآمد کر لیا۔ دونوں ملزمان گرفتار۔
ماں کی خوشی شاندار تھی