Arslan Ali

Arslan Ali PTI�

21/01/2026

8 فروری، بند مطلب بند!

17/01/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کی ایبٹ آباد میں انٹری چیک کریں, ایسا منظر آپ نے نہیں دیکھا ہوگا,👇👇✊✊🔥🔥


2025 جا رہا ہے 💯 اگر ہماری کسی بات سے پٹواریوں کا دل دکھا ہو تو, 2026 میں بھی تیار رہنا کیونکہ سال بدل رہاہے ہم نہیں 👊😂🔥
31/12/2025

2025 جا رہا ہے 💯
اگر ہماری کسی بات سے پٹواریوں کا دل دکھا ہو تو, 2026 میں بھی تیار رہنا کیونکہ سال بدل رہاہے ہم نہیں 👊😂🔥

میں نے (چار ماہ اور گیراج) بیان کسی سے منسوب نہیں کیا، بلکہ میں نے یہ کہا، یہ سوالات بھی ہو سکتے ہیں۔ اب مریم نواز کو اپ...
30/12/2025

میں نے (چار ماہ اور گیراج) بیان کسی سے منسوب نہیں کیا، بلکہ میں نے یہ کہا، یہ سوالات بھی ہو سکتے ہیں۔ اب مریم نواز کو اپنے ان تمام لوگوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے، جو اس بیان کو مریم نواز کے ساتھ منسوب کر رہے ہیں۔ مینا خان آفریدی
سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں #

30/12/2025

‏عمران خان اس وقت قوم کی رگوں میں دوڑ رہے ہیں۔ عمران خان کی عوام میں مقبولیت اور قبولیت ، عاصم منیر کے ہر حربے کے باوجود آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہے ۔۔!!

"مینا خان نے جو الفاظ استعمال کئے، وہ بھی مہذب معاشروں میں نہیں ہوتا "۔ محمد مالک ۔۔ "مینا خان نے کسی کا نام نہیں لیا ،ا...
30/12/2025

"مینا خان نے جو الفاظ استعمال کئے، وہ بھی مہذب معاشروں میں نہیں ہوتا "۔ محمد مالک ۔۔ "مینا خان نے کسی کا نام نہیں لیا ،اگر کوئی اپنے ساتھ منسوب کرنا چاہتا ہے تو کر لے۔مریم صفدر کو چاہیے کہ ملک احمد کے خلاف پرچہ کاٹے، یہ چیز تو مریم صفدر کے ساتھ انہوں نے منسوب کی "۔شفیع جان

‏عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ایسا کیا کیا کہ وہاں کی عوام نے مسلسل تین بار پی ٹی آئی کو منتخب کیا؟
30/12/2025

‏عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ایسا کیا کیا کہ وہاں کی عوام نے مسلسل تین بار پی ٹی آئی کو منتخب کیا؟

30/12/2025

Imran khan

29/12/2025

‏نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی 🔥

29/12/2025

تربیت انسان کے بڑوں کی بولتی ہے عادتیں نسلوں کا بتا دیتی ہیں، ویلڈن سہیل آفریدی 🙌
اپنے وزراء اور افسران کو ہدایت دیتا ہوں کہ کسی بھی صوبے سے کوئی بھی گورنمنٹ آفیشل آئے اُس کی بھرپور خدمت کرنی ہے، روایات سے بڑھ کر لحاظ رکھنا ہے، خیبر پختونخواہ میں یہ نہیں لگنا چاہیئے کہ کسی دوسرے صوبے میں ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی

Address

Dammam

Telephone

+966510306903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share