Babarustan with A H Khan

Babarustan with A H Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babarustan with A H Khan, Digital creator, Dammam port, Islamabad.

21/02/2026

Every Pakistani cricket fan was saving our current players from the toxicity of Ex cricketers over the last few years. Now, no one is willing to take a stand for this lot and hence everyone is freely spewing hate towards them. To be honest, they deserve every bit of it. They did everything which made them lose our support. No more princess treatment for these egoistic morons.

M Yousaf, Basit Ali, Ahmed Shehzad, Amir, Afridi, Hafeez and others. Absolute cinema watching them!

21/02/2026

دوستو کولمبو میں اس وقت موسم بڑا خطرناک بنا ہوا ہے اور میچ ٹائم پر 60–70٪ بارش کے امکانات بتائے جا رہے ہیں، جو پاکستان اور نیوزی لینڈ دونوں کے لیے بڑی مشکل کھڑی کر سکتے ہیں۔ اگر میچ مکمل نہ ہو سکا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا، جبکہ اس اہم مرحلے پر جیت کے دو پوائنٹس دونوں کے لیے نہایت ضروری ہیں، ورنہ کوالیفائی کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر ایسے بڑے مقابلوں میں موسم کا کردار بھی فیصلہ کن بن جاتا ہے، اس لیے دعا ہے کہ کھیل پورا ہو اور میدان میں ہی نتیجہ نکلے۔ 🌧️🏏

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sonu Jadaun, Umair Khan, Sahil Khan Niazi, Muammad Zeb, M...
21/02/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sonu Jadaun, Umair Khan, Sahil Khan Niazi, Muammad Zeb, Maqbool Sarwar, Zafariqbal Boby, Noor Muhammad Nasir, Shafi Goraya, Boshir Ahamed, M Nasir M Nasir, Muhammad Shafiq, بلاول بلاول سمون, Muhammad Irfan, Ubaid Khan, Ansar Mehboob, Abdul Wahid, Aziz Solar, M Pervez Bhatti, Mauhammd Ishfiq, Sk Danesh, Umar Khan Niazi, Zulqar Nain, Quresh Brand, Yasir Ali, Muhammad Saeed Khan Siddiqui

شاہد آفریدی نے کہا شاداب نے بلکل ٹھیک بات کی ہے کہ ہم انڈیا کو ورلڈکپ میں شکست نہیں دے سکے ان لوگوں نے شسکست دی لیکن جو ...
21/02/2026

شاہد آفریدی نے کہا شاداب نے بلکل ٹھیک بات کی ہے کہ ہم انڈیا کو ورلڈکپ میں شکست نہیں دے سکے ان لوگوں نے شسکست دی لیکن جو عزت ان لوگوں نے 2021 میں انڈیا کو شکست دینے کے بعد کمائی وہ عزت یہ سنبھال نہیں سکے

مائک ہیسن نے بابر کو نمیبیا کے خلاف بیٹنگ کے لیے نہ بھیجنے پر وضاحت دے دی۔ انھوں نے کہا کہ "بابر سب سے پہلے یہ بات سمجھ ...
21/02/2026

مائک ہیسن نے بابر کو نمیبیا کے خلاف بیٹنگ کے لیے نہ بھیجنے پر وضاحت دے دی۔ انھوں نے کہا کہ "بابر سب سے پہلے یہ بات سمجھ گئے تھے کہ بائیں ہاتھ کا اسپنر گیند پر تیز ٹرن حاصل کر رہا ہے۔ اس مرحلے پر کسی دائیں ہاتھ کے بلے باز کو بھیجنا دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہوتا۔ جب بائیں ہاتھ کے اسپنر نے اپنا اسپیل مکمل کر لیا تو نافع اس کا مقابلہ کرنے کے لیے آئے، اور بالکل اسی وقت ہمیں یہی چیز درکار تھی۔"

کیا آپ کوچ کی وضاحت سے مطمئن ہیں؟

سابق سٹار فاسٹ باولر عمرگل نے کوچ مائیک ہیسن اور کپتان سلمان آغا کو کھری کھری سنادیعمرگل کا کہنا ہے کہ جو لوگ کہتے ہے کہ...
21/02/2026

سابق سٹار فاسٹ باولر عمرگل نے کوچ مائیک ہیسن اور کپتان سلمان آغا کو کھری کھری سنادی
عمرگل کا کہنا ہے کہ جو لوگ کہتے ہے کہ بابراعظم ٹی 20 کا پلیئر نہیں ہے تو کیا تین سال لگتار وہ آئی سی سی کی عالمی رینکنگ میں نمبرون بلےباز رہے آئی سی سی والے بابراعظم کے کوئی مامے تو نہیں ہے ظاہری بات ہے آئی سی سی کی رینکنگ میں ٹاپ پر وہ آتا ہے جو پرفارمنس دے رہا ہو جب سے بابر اعظم کو اوپننگ سے ہٹایا گیا ہے تو آپ کے اوپننگ جوڑی تو تین اوور سے پہلے آؤٹ ہوجاتے ہے صائم ایوب نے66ٹی 20 میچز میں کتنے اپنے بلےبازی سے پاکستان کو جیتایا ہے سلمان آغا کی خود دو میچوں کے علاوہ کونسی پرفارمنس ہے اگر آپ نے بابر کو اس کے اصل پوزیشن پر نہیں کھیلانا تو پھر اسکو اس کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا کیا مقصد تھا آج بھی آپ بابر کو اس کے اصل پوزیشن پر موقع دے اگر اس نے پرفارمنس نہیں دی تو پھر کہنا ایک بابر کو گرانے کی چکر میں پوری ٹیم کو گرایا جارہا ہے اگر یہ لوگ ٹیم کا سوچتے تو صائم ایوب کو نمبر تین پر شامل کرتے بابر اور صاحبزادہ فرحان سے اننگز کا آغاز کرتے

لیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر حسن نواز نے سال 2025 میں پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھا کر اپنی پہچان بنائ...
21/02/2026

لیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر حسن نواز نے سال 2025 میں پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھا کر اپنی پہچان بنائی، جہاں انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے رنز کے انبار لگا دیے اور ایک بہترین فنشر کے طور پر سامنے آئے، حتیٰ کہ اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچا دیا، تاہم فائنل میں لاہور قلندرز کے خلاف کُسل پریرا اور سکندر رضا کی عمدہ بیٹنگ اور محمد عامر کی مؤثر باؤلنگ کے باعث کوئٹہ سے میچ چھن گیا، لیکن اسی سیزن کی کارکردگی کی بدولت حسن نواز کو قومی ٹیم میں موقع ملا، ابتدا کے چند میچز میں وہ خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے مگر چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار سنچری اسکور کر کے سب کو متاثر کر دیا، اس کے بعد وہ مڈل آرڈر میں مشکل حالات میں ٹیم کا سہارا بنتے رہے، مگر بدقسمتی سے ایک دو خراب اننگز کی بنیاد پر انہیں ٹیم سے باہر کر دیا گیا، جو ایک باصلاحیت اور خطرناک بلے باز کے ساتھ ناانصافی محسوس ہوتی ہے۔

ان دو سسروں نے اپنے مضبوط تعلقات کا استعمال کرکے اپنے دمادوں کو پاکستان ٹیم پر بغیر کسی کارکردگی کے مسلط کیا ہوا ہے جن ک...
16/02/2026

ان دو سسروں نے اپنے مضبوط تعلقات کا استعمال کرکے اپنے دمادوں کو پاکستان ٹیم پر بغیر کسی کارکردگی کے مسلط کیا ہوا ہے جن کی پرفارمنس اتنی خراب ہے کہ کہ کوئی کلب میں بھی اپنے ٹیم کاحصہ نہیں بنائے گا سسر اور دماد کے کھیل نے پاکستان کرکٹ کا جنازہ نکال دیا ہے

❤ 𝗗𝗶𝗹 𝗗𝗶𝗹 𝗦𝗿𝗶𝗹𝗮𝗻𝗸𝗮 😘😘 𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 ☺
16/02/2026

❤ 𝗗𝗶𝗹 𝗗𝗶𝗹 𝗦𝗿𝗶𝗹𝗮𝗻𝗸𝗮 😘

😘 𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 ☺

کیسے کیسے دن دیکھنے پڑ رہے ہیں ایک ہی گروپ سے اسٹریلیا باہر ہو رہی ہے اور اسی گروپ سے زمبابوے قوالیفای کر رہی ہے۔
16/02/2026

کیسے کیسے دن دیکھنے پڑ رہے ہیں ایک ہی گروپ سے اسٹریلیا باہر ہو رہی ہے اور اسی گروپ سے زمبابوے قوالیفای کر رہی ہے۔

Babar Azam ko next match mein drop karna chahiye ke nahi ?
16/02/2026

Babar Azam ko next match mein drop karna chahiye ke nahi ?

Address

Dammam Port
Islamabad

Telephone

+923075156669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babarustan with A H Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babarustan with A H Khan:

Share